Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
2015-6-11
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی کے نام سے..بسم اللہ..اللہ تعالی کی توفیق سے..الحمدللہ..اللہ تعالی کے فضل سے..بفضل اللہ..آج انفاق فی سبیل الله مہم شروع ہوگئی..بسم الله مجرھا و مرسھا إن ربي لغفور الرحيم..بھائیو!مبارک مہم ہے..فرائض کے احیاء کی مہم..اعلاء کلمۃ اللہ کی مہم..دینی غیرت اور عزت کی مہم..عبادت ریاضت خدمت شہادت کی مہم..نامہ اعمال کو وزن دار بنانے والی مہم..آج مغرب سے جمعہ شریف آرہے ہیں..مقابلہ حسن سے اپنی مہم اور زندگی مہکا دیں..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله
2015-6-12
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی کا شکر ہے..کل مرکز میں شوری کا اجلاس تھا..اس اجلاس میں سورۃ فاتحہ کی تلاوت اور اجتماعی دعاء کے ساتھ..انفاق فی سبیل اللہ مہم..کا باقاعدہ آغاز ہوا..بندہ اور تمام اراکین شوری نے ابتدائی چندہ پیش کیا..جماعت ہماری دنیا نہیں آخرت کی کھیتی ہے..اور یہ سالانہ مہم اس کھیتی کو سیراب کرنے..پانی دینے کا عمل ہے..اس لئے اس مہم میں دینی اور ایمانی جذبے کے ساتھ محنت کریں..آج جمعہ کے دن عصر کے بعد مہم کے لئے خاص دعائیں مانگیں..ہر ساتھی ابھی سے نیت باندھ لے کہ میں نے یہ یہ کرنا ہے..تاکہ نیت کا اجر شروع ہوجاۓ..بندہ نے بھی تین کاموں کی نیت باندھی ہے..جن کا تذکرہ کل ان شاء اللہ..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله
2015-6-13
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی نے"اجتماعیت" میں برکت رکھی ہے..دینی کاموں کے اجتماعی مشورہ میں اللہ تعالی کی رحمت صاف نظر آتی ہے..اجتماعی اعمال اور انفرادی اعمال کے احکامات بھی الگ ہیں..اجتماعی اعمال میں اعلان کرکے چندہ دینا اور محنت لگانا افضل ہے..یہ اعلان ریاکاری نہیں دعوت بن جاتا ہے..کیونکہ اس سے ماحول بنتا ہے..دوسروں کو ترغیب ہوتی ہے،رنگ چڑھتا ہے اور انسان خود اپنے ارادے میں مضبوط ہوتا ہے..اس سال کی انفاق فی سبیل اللہ مہم میں عمومی نگرانی اور جماعتی ذمہ داری کے علاوہ بندہ نے مزید تین کاموں کی نیت باندھی ہے..1..روزانہ دورکعت نمازاداکرکے مہم اورمہم میں محنت کرنے والوں کےلئے دعاءاوراستغفار..2..مہم میں روزانہ چندہ پیش کرنا..3.روزانہ مکتوب کی کوشش ان شاء اللہ..دعاء ہے کہ اللہ تعالی تینوں کام آسان فرمائے،قبول فرمائے..آپ سب سے بھی اسی دعاء کی درخواست ہے..کیونکہ اللہ تعالی کی توفیق اور اعانت کے بغیر خیر کا کوئی کام نہیں ہوسکتا..ہماری جماعت کے ایک عجیب صفات والے کرامتی مجاہد منیر شھید تھے..بچوں جیسی مسکراہٹ اور معصومیت اور شیروں جیسی بہادری اور شجاعت ..آج بروز ہفتہ 25شعبان اس جانباز کرامتی شہید کی یاد میں غزوہ ہند کا اجتماع ہے..ہری پور اور آس پاس والوں کو خصوصی دعوت ہے..جو شريك ہوسکتا ہو وہ محروم نہ رہے..(بعد نمازمغرب ان شاء اللہ..بمقام مسجد ابوبکر صدیق ریا ض کھلا بٹ روڈ نیو منڈی مویشیاں ہریپور)
والسلام
خادم..
لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ



2015-6-14
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی سے"مغفرت"کا سؤال ہے..کیا آپ بھائیوں نے"إلی مغفرۃ"کتاب پڑھ لی؟یقینا اکثر نے نہیں پڑھی ہوگی..خاص طور پر ذمہ داروں نے..ہاں!شیطان ایسےکاموں سے روکتا ہے،رکاوٹیں ڈالتا ہے..کیونکہ اس کی پچھلی محنت برباد ہوتی ہے..آپ سب سے عاجزانہ تاکیدی گزارش ہے کہ اللہ کے لئے یہ کتاب جلد پوری پڑھ لیں..اس میں آسانی کے3طریقے ہیں..1.اللہ تعالی سےعہد کریں کہ روزانہ اتناوقت اس کتاب کامطالعہ کروںگا..جب تک پوری نہ ہو..2.پہلےکتاب کادوسراحصہ پڑھیں پھرپہلا..3.چندافراد وقت مقرر کرکےاجتماعی مطالعہ یا تعلیم کریں..بھائیو!یہ اپنے نفس اورجان پراحسان ہوگا..ہم نےاپنی جانوں پربہت ظلم کیا اب احسان کریں..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله

2015-6-15
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی ہمیں"ایمان کامل"نصیب فرمائے..مجاہدین کے خلاف سازشیں خطرناک ہیں..پرویز مشرف کے زمانے میں کئی خفیہ ایجنسیاں صرف اس کام پر مامور تھیں کہ..مجاہدین کو پاکستان میں کاروائیوں پر ابھارا جاۓ..تاکہ انہیں پکڑا جاسکے,مارا جاسکے،اور اس کے بدلے کافروں سے بڑے بڑے انعامات لیئے جاسکیں..اور دنیا کو باور کرایا جاسکے کہ ہماری حکومت کا قائم رہنا بہت ضروری ہے..ہمیں امداد دو،ہماری حکومت کی قدر کرو..اور ایک بڑا مقصد یہ بھی تھا کہ پاکستان کے دیندار طبقے کو دبایا جا سکے،ڈرایا جاسکے..آپ نے دیکھا ہوگا کہ اس وقت کئی علماء اور مفتی حضرات کھلم کھلا پاکستان میں کاروائیوں کی دعوت دیتے تھے،مگر حکومت نے نہ انہیں پکڑا نہ روکا..کیونکہ وہ دانستہ یا نادانستہ حکومت کاکام ہی آسان کررہے تھے..اب مجاہدین کے خلاف جو سازش آئی ہے اس کا ٹائٹل..امارت اسلامیہ اور دولت اسلامیہ کا ٹکراؤ ہے..انٹرنیٹ پر گرما گرم بحثیں ہیں..اور ان بحثوں کے پیچھے دشمنوں کی خفیہ ایجنسیاں ہیں..مجاہدین خود کو"نیٹ"سے جتنا دور رکھیں گے اسی قدر فتنوں سے بچ سکیں گے..حالیہ سازش اب خون خرابے تک جا پہنچی ہے..حالانکہ مسئلہ واضح ہے..آپ عراق اور شام جاکر جہاد کریں تو وہاں جو مجاہدین کا امیر ہوگا اسکی قیادت میں کریں..مگر جب افغانستان میں جہاد کریں تو وہاں مجاہدین کے امیر حضرت ملا عمر مجاہد ہیں.. یقین سے کہتا ہوں کہ اگر آپ یہ مسئلہ شیخ ابوبکر بغدادی سے پوچھیں تو وہ بھی یہی جواب دیں گے..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله



2015-6-16
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی "شہداء"کے لئے جنت کو مہکاتے ہیں..رمضان المبارک کے لئے بھی جنت کو مہکایا جاتا ہے..آپ سوچیں گے کہ جنت تو خود خوشبودار ہے..پھر مہکانے کا کیا مطلب؟..دراصل اللہ تعالی کا عرش جنت سے بہت اوپر ہے.. وہاں سے ایک خاص ہوا چلائی جاتی ہے..سبحان اللہ..عرش سے آنے والی ہوا..وہ کیسی خوشبودار ہوگی؟..اس سے جنت کو مہکایا جاتا ہے تو جنت کے درخت اور در و بام بھی جھومنے لگتے ہیں..جہاد افغانستان کے پہلے زمانہ میں خوست کے علاقے"باڑی"میں مجاہدین کا خط تھا..کچھ افغان مجاہدین نے وہاں ایک بڑی توپ لگا کر مورچہ بنایا ہوا تھا..وہ اپنے قریب کسی اور گروپ کے مجاہدین کومورچہ بنانے کی اجازت نہ دیتے تھے..ایک دن کچھ عرب مجاہدین آگئے..تھوڑی سی بات چیت کے بعدان کوقریب مورچہ بنانے کی اجازت دے دی..ساتھ یہ بھی کہہ دیاکہ آپ کھانا نہ بنائیں..کھاناہم آپ کوبھیجیں گے..دونوں مورچوں کے مجاہدین گھل مل گئے..عرب مجاہدین..افغانوں کو نسوار وغیرہ سے پیار کے ساتھ روکتے.. دو دن بعد افغان مورچے پر اسکڈ میزائل گرا سب شہید ہوگئے..عرب ساتھی بھاگ کر گئے..وہاں شہداء کے ٹکڑے دور دور تک بکھرے پڑے تھے..ایک عربی مجاہد جو بہت متقی تھا رو رو کر درختوں سے گوشت کے ٹکڑے جمع کررہا تھا..رات کو غمزدہ تھکا ہارا سویا تو خواب میں دیکھا وہ سب مجاہدجنت میں خوش پھر رہےہیں..تین دن پہلے ہمارے 8ساتھی بھی اسی طرح شہید ہوگئے..ان سب کو سلام..دیوانوں کی جماعت نے دو ہفتہ میں 16شہداء پیش کر دیئے..یااللہ رحم یااللہ قبول..
والسلام..
خادم
لااله الاالله محمدرسول الله

2015-6-17
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم..رمضان المبارک کا اہتمام سے استقبال فرماتے..شعبان کے آخر میں اپنے صحابہ کرام کو رمضان کی اہمیت اور اعمال تلقین کرتے..آج حجاز میں 30شعبان ہے..وہاں مغرب سے..رمضان المبارک..شروع ہوجاۓ گا..جب کہ ہمارے ہاں آج یا کل مغرب سے رمضان ہوگا..سارے روزے رکھنے،تراویح ادا کرنے،جہاد کی محنت کرنے..صدقہ خیرات کرنے،لوگوں کوافطار کرانے،صلہ رحمی کرنے جیسے اعمال کی ابھی سے پکی نیت کرلیں تاکہ..ثواب اور اجر شروع ہوجاۓ..اور عصر کے بعد دنیا سے کٹ کر ایک اللہ سے جڑ کر..رمضان کا استقبال کریں..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله

18-6-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی ہم سب کو جہنم کی آگ سے بچائے..جن کے ہاں رمضان شروع ہے ان کو رحمت مبارک..جن کے ہاں آج مغرب سے شروع ہوگا ان کو پیشگی رحمت مبارک..دو رکعت نماز ادا کرکے جس کام کے لئے دعاء کی جاۓ وہ کام بن جاتا ہے..چار سجدے بڑی طاقت رکھتے ہیں،بڑی طاقت دیتے ہیں..روزانہ دو رکعت رمضان کے لئے کہ اس میں مغفرت مل جاۓ،اللہ کی رضا کے مطابق گزارنے کی توفیق مل جاۓ..دو رکعت روزانہ مہم کی دعاء کے لئے..جنہوں نے حج نہیں کیا،جو ابھی تک جہاد کو نہ جا سکے،جو بیمار ہیں،جو تنگدست ہیں..ہر کام کے لئے روزانہ دو رکعت..بھائیو!سجدے بڑھاتے جاؤ..رب کا قرب پاتے جاؤ..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله
  
19-6-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی کا شکر ہے..امت مسلمہ ..کیلئے اتنی خیریں اور سعادتیں جمع فرما دیں..جمعہ کی رات،رمضان کی رات..صبح جمعہ شریف اور رمضان شریف..تراویح اور درود شریف..روزہ سحری افطار اور کلمہ استغفار..مقابلہ حسن بھی اور خوشبودار مہم بھی..محاذ گرم،مساجد آباد..دعوت زوردار،تکبیر بلند..اللہ اکبر..بھائیو!جھولیاں بھرلو..اللہ تعالی سے شکوے نہیں..معافی مانگنی ہے..غلام کا کیا کام کہ آقا سے پوچھے کہ یہ کیوں؟ایسا کیوں؟..نمرود کے پاس بادشاہی تھی اختیار تھا،سیدنا ابراہیم..بظاہر بے بس..کیا کوئی شکوہ کیا؟نہیں..شوق سے آگ میں کود گئے اور فرمایا حسبي الله..اللہ کافی..اللہ اللہ..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله
2015-6-20
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی ہمیں ظالم بننے سے..اور مظلوم ہونےسے بچائے..اللہ تعالی سے یہ دعاء مانگتے رہنا چاہیے،حدیث شریف میں پوری دعاءآئی ہے..گمراہ ہونے..دوسروں کو گمراہ کرنے..پھسلنے یا دوسروں کو پھسلانے..ظلم کرنے،ظلم جھیلنے،جہالت کرنے جہالت کا نشانہ بننے..سے اللہ تعالی کی پناہ..ایک چیونٹی کی زبان سے ایک زبردست علمی نکتہ بیان ہوا..جو اللہ تعالی کو پسند آیا..انعام کے طور پر اسے"کلام اللہ" کا حصہ بنایا اور چیونٹی کو سورۃ کا نام بنا دیا..النمل..وہ علمی نکتہ یہ تھا کہ..حضرات انبیاء علیھم السلام کا لشکر جان بوجھ کر کسی چیونٹی پر بھی ظلم نہیں کرتا..سبحان اللہ!کیسا سچا اور کیسا گہرا نکتہ ہے..دنیا میں جس کو بھی طاقت ملتی ہے وہ ظلم کرتا ہے...اکڑتا ہے،استحصال کرتا ہے،مگر حضرات انبیاء علیھم السلام کو جتنی بھی طاقت مل جاۓ وہ ظلم نہیں کرتے..حتی کہ جانوروں پر بھی نہیں..اے چیونٹیو!اپنے بلوں میں گھس جاؤ..کہیں سليمان اور ان کا لشکر تمہیں روند نہ ڈالے..وھم لا يشعرون..یعنی وہ بےخیالی..اورلاعلمی میں تمہیں کچل نہ دیں..جان بوجھ کر تو وہ ایسا نہیں کریں گے..کیونکہ انبیاء علیھم السلام اور ان کے لشکر جان بوجھ کر کسی چیونٹی پر بھی ظلم نہیں کرتے..یہ جملہ بار بار لکھ رہا ھوں تاکہ جیش محمد کو ظلم سے نفرت ہوجاۓ..اللہ آپ کو بہت طاقت دے..شان دے مگر کسی پر ظلم نہ کرنا..انسان تو انسان جانور پربھی نہیں..کیونکہ ظلم سےاللہ پاک ناراض ہوتے ہیں..ظلم حرام ہے،ظلم اندھیرا ہے..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله
21-6-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی قبول فرمائے..ماشاءاللہ خوب مزیدار روزے ہیں..گرمی"پیاس" کمزوری اور خستہ حالی..حضرت سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے تھے..گرمی کا روزہ مجھے بہت محبوب ہے..واقعی پتا چلتا ہے کہ روزہ ہے روزہ..کسی کے والدین ناراض ہوں..وہ جاکر دھوپ میں بھوکا پیاسا ان کے دروازے پر لیٹ جاۓ..خشک ہونٹ،اترا چہرہ اور شکستہ حال..ماں باپ کو کتنا پیار آۓ گا..اللہ تعالی فرماتے ہیں..روزہ تو میرے لئے ہے..بدلہ بھی میں خود دوں گا..نہ فرشتوں کا درمیان میں واسطہ..اورنہ گناہوں کا حجاب اور پردہ..پندرہ گھنٹےکی پیاس کے ہر سیکنڈ میں وہ بندے کو دیکھتے ہیں..کہ میرا بندہ میرے لئے..پیاسا بیٹھا،بھوکا پڑا ہے..سبحان اللہ کتنا پیار آتا ہوگا..بندے کووہ پیار اگر نظر آجائے تو خوشی سے پیاسا ہی مر جاۓ..بھائیو!اور بہنو!روزہ میں جتنی تکلیف ہو..اف اف نہ کریں،ہائے گرمی نہ کریں..شکوہ نہ کریں..شکر کریں شکر..یہی محبت کا مراقبے کا وقت ہے..کہ اللہ تعالی دیکھ رہے ہیں..خوش ہورہے ہیں..تب روحانی انوارات کی بارش برستی ہے..پیاس کے لئے ایک وظیفہ پہلے عرض کیا تھا..فجر کا وقت داخل ہوتے ہی سورۃ فاتحہ پڑھ کر ہاتھ پر لعاب ڈال کر چہرے اور پیٹ پر مل لیں..دوسرا عمل فجر کی سنتوں کے بعد سورۃ یاسین..اور جب پیاس لگے تب بھی یاسین..تیسرا عمل مغرب کے بعد سورۃ واقعہ..چوتھا عمل زم زم شریف کا مراقبہ..اللہ تعالی ہم سب کے روزے آسان بنائے قبول فرمائے..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله

22-6-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی جزاۓ خیر عطاء فرمائے..حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کو..کمال کی تفسیر لکھی ہے..تفسیر عزیزی..یہ مکمل نہیں ہے..بس چند پاروں کی ہے..تفسیر کے حاشیہ پر حضرت نے ایک واقعہ لکھا ہے..آج آپ سب کا روزہ میٹھا کرنے..اور مہم تیز کرنے کے لئے یہ واقعہ پیش خدمت ہے..ایک واعظ نےاپنی مجلس میں کہا..جب کوئی مسلمان اللہ کے لئے صدقہ کرنا چاہتا ہے تو اس کو صدقہ سے روکنے کے لئے ستر شیطان حاضر ہوجاتے ہیں..بعض اس کے ہاتھوں سے لٹک جاتے ہیں،بعض اس کے پاؤں پر اور بعض دل پر..یوں وہ اس کو صدقہ دینے سے روک دیتے ہیں..ایک صاحب جو یہ وعظ سن رہے تھے کہنے لگے..آج میں ان ستر شیطانوں سے لڑوں گا..ان کو شکست دوں گااورصدقہ آپ کی مجلس میں
میں لاؤں گا..وہ اپنے گھر آۓ..بوری میں سے گندم نکال کراپنے دامن میں بھری..اور مضبوطی سے باہر جانےلگے کہ یہ گندم صدقہ کر دیں..اچانک ان کی بیوی ان پر کود پڑی..کہ کہاں لے جارہے ہو؟ صدقے کا پتا چلا تو وہ لڑنے لگی اور گندم چھین کر واپس بوری میں ڈال دی..وہ صاحب خالی ہاتھ مجلس میں آۓ..واعظ نے حال پوچھا تو کہنے لگے..سترشیطانوں کو تو میں نے بھگا دیا تھامگر پیچھے سے ان کی ماں آگئی وہ مجھ پر غالب ہوئی اور مجھے صدقہ سے روک دیا..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله

23-6-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی ہم سب کی قسمت اچھی بنائے..گرمی کے روزے بہت قیمتی نعمت ہیں..کئی بڑے صحابہ کرام جب وفات پانے لگے تو فرمایا..بس صرف ایک حسرت ہے کہ اب گرمی کے روزے اور انکی پیاس نصیب نہیں ہوگی..حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے شہادت کے وقت اپنے بیٹے کو وصیت فرمائی کہ..ایمان والی صفات مضبوط پکڑنا..انہوں نے عرض کیا وہ کونسی صفات ہیں..فرمایا سخت گرمی کے روزے..اور تلوارسے اللہ کے دشمنوں کا مقابلہ..مزید چار اور صفات ارشاد فرمائیں..اس پورے موضوع کی تفصیل..رنگ و نور میں آرہی ہے..ان شاء اللہ..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله

24-6-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی نے صاف بتا دیا کہ..جنت پانی ہے تو آزمائشوں کے لئے تیار رھو..کلمہ دل سے پڑھو گے تو فتنے حملہ آور ہوں گے..قید..خوف..زخم..اور بہت کچھ..جہاد اتنا افضل عمل اس لئے ہے کہ اس میں جہد ہے..قربانی ہے تکلیف ہے..یہ اسلام اورجنت کی سب سے اونچی چوٹی ہے..اور اونچی چوٹی تک پہنچنے میں زور لگتا ہے زور..جہاد"مرد مؤمن"کا کام ہے..جو جان دے سکتا ہو..مال لٹا سکتا ہو..قید سہہ سکتاہو..نام اور مقام کی قربانی دے سکتاہو..بیوی بچوں سے جدا ہوسکتا ہو..زخم جھیل سکتا ہو..اس لئے تو اللہ تعالی نے"مجاہد"کو اپنا محبوب قرار دیا ہے..اللہ تعالی سے ہمیشہ عافیت مانگنی چاہیے..مگر آزمائشوں سے نہیں گھبرانا چاہیے..جب انسان کے دل میں حب دنیا آجائے تو..بزدلی بھی ساتھ آجاتی ہے..اور بزدلی بڑی خطرناک اور ناپاک بیماری ہے..یہ بےغیرتی کا بیج ہے..بزدل انسان پلاسٹک کی بوتل بن جاتا ہے..اور دین کو نقصان پہنچاتا ہے..یااللہ بزدلی اور حب دنیا سے آپ کی پناہ..ہمارے حکمران بدنصیب ہیں رمضان کے مہینہ میں بھی مسلمانوں کی بددعائیں لے رہے ہیں..یہ دین اور جہاد کے دشمن..اور کافروں کے ذہنی غلام ہیں..بے قصور دینداروں سے جیلیں بھر کر اپنی قبریں انگاروں سے بھر رہے ہیں..ان کی بدنصیبی اپنی جگہ..مگر جہاد کی دعوت دینے والوں کو..قید و بند سے ہرگز نہیں ڈرنا چاہیے..خود کو مرد مجاہد کہا ہے تو..اللہ تعالی پر توکل کرو..مرد بنو..مجاہد بنو..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله

 25-6-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی جہنم کی گرمی،آگ اور عذاب سے بچائے..اہل کراچی پر گرمی کی آزمائش آئی..بہت سے مسلمان وفات پا گئے..اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے..مصیبت زدہ خاندانوں سے قلبی تعزیت ہے..کراچی والے دل سے استغفار کریں تو یہ پیارا شہر..نحوستوں سے آزاد ہو..آج شہداء کے ایصال ثواب کا عمل ہے..دل وجان سے کریں..مغرب سے جمعہ شریف بھی آجائیں گے..مقابلہ حسن جمائیں..اپنی دنیا اور آخرت حسین بنائیں..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله
26-6-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی ہم سب کو..دین کے معاملہ میں"باہمت" بنائے..ہمت والے لوگ کیا کچھ کر سکتے ہیں؟یہ قرآن مجید نے کئی جگہ سمجھایا ہے..صرف ایک سورۃ کہف میں کئی اہل ہمت کے بڑے بڑے کارنامے موجود ہیں..جو ساتھی ہمت کے ساتھ مہم چلا رہے ہیں وہ کامیاب جارہے ہیں..ہمت مانگنے کا طریقہ ..رب اشرح لي صدري..و يسر لي أمري..یہ دعاء پہاڑوں اور سمندروں سے زیادہ طاقتور ہے..ذرا توجہ سے آنسو ملا کر مانگیں..اور دوسری دعا..وما توفيقي إلا بالله عليه توكلت و إليه انيب..یہ دعاء "ماسٹرکی" ہے..ہر تالے کو کھولنے والی چابی..جو ساتھی کم ہمتی،بیماری بددلی کا شکار ہیں..وہ مایوس نہ ہوں..ایمان والوں پر ایسے حملے ہوتے رہتے ہیں..وہ تین کام کریں..پہلا یہ کہ سو بار روزانہ "معوذتين" پڑھیں..دوسرا یہ کہ جو دو دعائیں اوپر لکھی ہیں ان کا اہتمام کریں..اورتیسرا یہ کہ موبائل اور کمپیوٹر سے پچیں..زندگی رکتی نہیں..وقت ٹھہرتا نہیں..قبر ہماری طرف رواں دواں ہے..پھر اپنا وقت کیوں ضائع کریں..سبحان اللہ..حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک اور احسان..بڑی عجیب دعاء سکھا دی..أللهم إنا نسئلك صلاح الساعات والبركة في الأوقات..یااللہ زندگی کی گھڑیوں کو کام کا بنا دیجئے اور ہمارے اوقات میں برکت دے دیجئے..آج کل اس دعاء سے الحمدللہ خوب فائدہ پہنچ رہا ہے..ماشاءاللہ والحمدللہ..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله


27-6-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی ہمارے"دلوں" کی اصلاح فرمائے..أللهم يا مقلب القلوب ثبت قلبي على دينك..دل بیمار ہوجاۓ تو سارے اعمال خراب ہوجاتے ہیں..منافقوں کےبارے میں فرمایا..ان کے دلوں میں بیماری ہے..دل پرزنگ بھی لگ جاتا ہے..یہ زنگ نور کی شعاؤں سے دور ہوتا ہے..أللهم اجعل في قلبي نورا..دل سخت بھی ہوجاتا ہے..فرمایا!ہلاکت ہے ان کے لئے جن کے دل سخت ہوگئے کہ..ذکر اللہ ان میں داخل نہیں ہوتا..أللهم افتح أقفال قلوبنا بذكرك..ایک بزرگ فرماتے تھے تہجد کی نماز میں سورۃ یاسین پڑھا کرو..3دل جمع ہوں گے تو کام جلدی بنے گا..سورۃ یاسین قرآن کا دل ہے..رات کا آخری حصہ رات کا دل ہے..اور تیسرا خود پڑھنے والے مؤمن کا دل..رمضان المبارک میں بہترین
موقعہ ہے..دل کی اصلاح کا..دل سے کسی طرح دنیا نکل جاۓ.. پوری نہیں نکلتی تو کچھ نکل جاۓ.. تنہائی میں بندہ اللہ تعالی سے کیا باتیں کرتا ہے؟ان باتوں سے پتا چلتا ہے کہ دل ٹھیک ہوا یا نہیں..جو دل معافی مانگتا ہو..شکر کرتا ہو..شرمندہ رہتا ہو..کبھی ڈرتا ہو..کبھی امید باندھتا ہو..کبھی ملاقات کے لئے روتا ہو..کبھی اپنا سب کچھ سپرد کرتا ہو..تو ایسا دل اچھا ہے..لیکن جو دل تنہائی میں اللہ تعالی سے اکڑتا ہو..ناشکری اور بیزاری ظاہر کرتا ہو..ملاقات کا سوچتا ہی نہ ہو..اپنے حق جتاتا ہو..اپنی مظلومیت روتا ہو..بس دنیا ہی دنیا میں سب کچھ مانگتا ہو..تو ایسا دل خطرناک ہے بیمار ہے..یااللہ ہمارے دلوں کو شفاء عطاء فرما..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله

28-6-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی"محاذوں"پر موجود تمام مجاہدین کی حفاظت فرمائے..نصرت فرمائے..أللهم احفظهم من بين أيد يهم ومن خلفهم وعن أيمانهم و عن شمائلهم ومن فوقهم ومن تحتهم..پچھلے دنوں بہت سے ساتھی شہید ہوگئے..کل ہمارے جانباز دلیر کمانڈر..بھائی اکرام اللہ کا..شہیدی جنازہ بڑی شان سے اٹھا..بٹ خیلہ سے ثمر باغ تک اہل ایمان نے پلکیں بچھا کر شہید کا استقبال کیا..شہید کے والدین اور اہل خاندان کو ہمارا عقیدت بھرا سلام..سب ساتھی شہداء کےلئے ایصال ثواب..اور غازیوں کی حفاظت کی دعاء کریں..اور جماعت کے ذمہ دار اپنے سب مجاہدین کا اپنے سگے بیٹوں کی طرح خیال رکھیں..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله
29-6-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا..نعم السحور المؤمن التمر..(ابوداؤد)..کھجور مؤمن کے لئے بہترین سحری ہے..سحری کھانا نیکی ہے..عبادت ہے..برکت ہے..اور اسلام کا شعار ہے..سحری میں کھجور کھانا سنت ہے..اور ہر سنت میں رحمت ہے..صحت ہے..طاقت ہے..اور نور ہے..آج مہم کی مفصل کارگزاری پہنچی..لاہور سب سے آگے جارہا ہے..مردان نے بھی دل خوش کیا..کراچی والوں کو انگڑائی لینے کی..اور پنجاب کے شمال کو زندہ ہونے کی ضرورت ہے..ملاکنڈ اور بہاولپور اپنے سابقہ مقام کی طرف دوڑیں..اور گجرانوالہ ہمت کرے..اس سال موسم بھی گرم ہے اور سرکاری جبر بھی زیادہ ہے..مگر ایسے حالات میں ہی محنت کا اجر ہے..حضرت آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم نے
..حضرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو ایک نکتہ سمجھایا..اے عائشہ!..آپ کو آپ کی مشقت اور خرچ کے حساب سے اجر ملے گا..یعنی جتنی محنت اور مشقت زیادہ..اتنا اجر زیادہ..اور جتنا خرچ زیادہ اتنا اجر زیادہ..کیونکہ انسان کا نفس مشقت سے بھاگتا ہے..اور خرچ کرنے سے ڈرتا ہے..قرآن مجید میں جہادی گھوڑوں کے..صبح کے وقت غبار اٹھانے کا تذکرہ ہے..فأثرن به نقعا..کیونکہ صبح زمین گیلی ہوتی ہے..اس سے غبار اٹھانا انتہائی زور مانگتا ہے..دوپہر کو تو لومڑ اور بلی بھی غبار اٹھا دیتے ہیں..مگر صبح کے وقت اپنی زور دار ٹاپوں سے غبار اڑانا..جہادی گھوڑوں کا کام ہے..ہاں!رب تعالی کے محبوب بندے..نا موافق حالات میں زیادہ پرجوش ہوجاتے ہیں..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله

2015-6-30
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی کے ہاں روزے دار کا بڑا مقام ہے..تفسیر عزیزی میں لکھا ہے..آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا..روزہ دار کے واسطے پانچ بزرگیاں (یعنی فضائل)ہیں..ایک یہ کہ افطار کے وقت اس کی دعاء یقینا مقبول ہوتی ہے..دوسری یہ کہ اسکا خاموش بیٹھے رہنا دوسروں کے تسبیح پڑھنے کی طرح ہے..اس کی ہڈیاں تسبیح کرتی ہیں..تیسری یہ کہ روزہ کی حالت میں ہر نیکی کا اجر بڑھا دیا جاتا ہے..مثلا روزہ دار کی تلاوت ذکر صدقہ کا ثواب غیر روزہ دار کی تلاوت وغیرہ سے زیادہ ہوتا ہے..چوتھی یہ کہ حالت روزہ میں اسکی دعاء مستجاب ہے..پانچویں یہ کہ گناہ معاف ہیں..یہ تفسیر عزیزی کا آخری سبق ہے..اس حدیث کے بعد روزہ کی فضیلت پر ایک صفحہ اور لکھا..اور پھرتفسیر رک گئی..کیونکہ مصنف انتقال فرما گئے..حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی..بس اسی طرح ایک دن ہم سب اس دنیا سے چلے جائیں گے..چلتا قلم رک جاۓ گا..منصوبے دھرے رہ جائیں گے..مال بکھر جاۓ گا..جسم مٹی اور کیڑوں کی خوراک بن جاۓ گا..حضرت شاہ صاحب تو اپنے پیچھے اور آگے بہت کچھ چھوڑ گئے..سید احمد شہید جیسا مرید..تحفہ اثنا عشریہ جیسی مجددانہ تصنیف..ہزاروں شاگرد..اورتفسیرعزیزی..چند دن پہلے مطالعہ کرتے وقت ایسا لطف آیا..گویا کہ حضرت شاہ صاحب کی زندہ مجلس ہو..صدیاں گزر گئیں..دین کا کام تازہ اور زندہ ہے..ہم اپنے لئے کیا چھوڑ جائیں گے؟آہ زندگی جارہی ہےاور ہاتھ خالی ہیں..بھائیو!دین کی محنت..مگر صرف اللہ کےلئے..صرف اللہ اللہ اللہ..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله

1-7-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی کی رحمت بے شمار ہے..دنیا کا ہر حاکم اپنے مجرموں کو سزا سناتا ہے..جبکہ اللہ تعالی احکم الحاکمین ..اپنے مجرموں کو معافی اور مغفرت کی طرف بلاتا ہے..آؤ معافی مانگ لو..میرا قرب پا لو..سارے جرائم دھو دوں گا..ان جرائم کو نیکیوں سے بدل دوں گا..بھائیو!بہنو!استغفار..آنسو والا،تنہائی والا،ندامت والا،امید والا،عشق والا..استغفار..استغفر اللہ..استغفر اللہ..استغفر اللہ..
والسلام
خادم..

لا اله الا الله محمدرسول الله
 2015-6-16
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی "شہداء"کے لئے جنت کو مہکاتے ہیں..رمضان المبارک کے لئے بھی جنت کو مہکایا جاتا ہے..آپ سوچیں گے کہ جنت تو خود خوشبودار ہے..پھر مہکانے کا کیا مطلب؟..دراصل اللہ تعالی کا عرش جنت سے بہت اوپر ہے.. وہاں سے ایک خاص ہوا چلائی جاتی ہے..سبحان اللہ..عرش سے آنے والی ہوا..وہ کیسی خوشبودار ہوگی؟..اس سے جنت کو مہکایا جاتا ہے تو جنت کے درخت اور در و بام بھی جھومنے لگتے ہیں..جہاد افغانستان کے پہلے زمانہ میں خوست کے علاقے"باڑی"میں مجاہدین کا خط تھا..کچھ افغان مجاہدین نے وہاں ایک بڑی توپ لگا کر مورچہ بنایا ہوا تھا..وہ اپنے قریب کسی اور گروپ کے مجاہدین کومورچہ بنانے کی اجازت نہ دیتے تھے..ایک دن کچھ عرب مجاہدین آگئے..تھوڑی سی بات چیت کے بعدان کوقریب مورچہ بنانے کی اجازت دے دی..ساتھ یہ بھی کہہ دیاکہ آپ کھانا نہ بنائیں..کھاناہم آپ کوبھیجیں گے..دونوں مورچوں کے مجاہدین گھل مل گئے..عرب مجاہدین..افغانوں کو نسوار وغیرہ سے پیار کے ساتھ روکتے.. دو دن بعد افغان مورچے پر اسکڈ میزائل گرا سب شہید ہوگئے..عرب ساتھی بھاگ کر گئے..وہاں شہداء کے ٹکڑے دور دور تک بکھرے پڑے تھے..ایک عربی مجاہد جو بہت متقی تھا رو رو کر درختوں سے گوشت کے ٹکڑے جمع کررہا تھا..رات کو غمزدہ تھکا ہارا سویا تو خواب میں دیکھا وہ سب مجاہدجنت میں خوش پھر رہےہیں..تین دن پہلے ہمارے 8ساتھی بھی اسی طرح شہید ہوگئے..ان سب کو سلام..دیوانوں کی جماعت نے دو ہفتہ میں 16شہداء پیش کر دیئے..یااللہ رحم یااللہ قبول..
والسلام..
خادم
لااله الاالله محمدرسول الله

2015-6-17
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم..رمضان المبارک کا اہتمام سے استقبال فرماتے..شعبان کے آخر میں اپنے صحابہ کرام کو رمضان کی اہمیت اور اعمال تلقین کرتے..آج حجاز میں 30شعبان ہے..وہاں مغرب سے..رمضان المبارک..شروع ہوجاۓ گا..جب کہ ہمارے ہاں آج یا کل مغرب سے رمضان ہوگا..سارے روزے رکھنے،تراویح ادا کرنے،جہاد کی محنت کرنے..صدقہ خیرات کرنے،لوگوں کوافطار کرانے،صلہ رحمی کرنے جیسے اعمال کی ابھی سے پکی نیت کرلیں تاکہ..ثواب اور اجر شروع ہوجاۓ..اور عصر کے بعد دنیا سے کٹ کر ایک اللہ سے جڑ کر..رمضان کا استقبال کریں..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله


  18-6-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی ہم سب کو جہنم کی آگ سے بچائے..جن کے ہاں رمضان شروع ہے ان کو رحمت مبارک..جن کے ہاں آج مغرب سے شروع ہوگا ان کو پیشگی رحمت مبارک..دو رکعت نماز ادا کرکے جس کام کے لئے دعاء کی جاۓ وہ کام بن جاتا ہے..چار سجدے بڑی طاقت رکھتے ہیں،بڑی طاقت دیتے ہیں..روزانہ دو رکعت رمضان کے لئے کہ اس میں مغفرت مل جاۓ،اللہ کی رضا کے مطابق گزارنے کی توفیق مل جاۓ..دو رکعت روزانہ مہم کی دعاء کے لئے..جنہوں نے حج نہیں کیا،جو ابھی تک جہاد کو نہ جا سکے،جو بیمار ہیں،جو تنگدست ہیں..ہر کام کے لئے روزانہ دو رکعت..بھائیو!سجدے بڑھاتے جاؤ..رب کا قرب پاتے جاؤ..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله

19-6-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی کا شکر ہے..امت مسلمہ ..کیلئے اتنی خیریں اور سعادتیں جمع فرما دیں..جمعہ کی رات،رمضان کی رات..صبح جمعہ شریف اور رمضان شریف..تراویح اور درود شریف..روزہ سحری افطار اور کلمہ استغفار..مقابلہ حسن بھی اور خوشبودار مہم بھی..محاذ گرم،مساجد آباد..دعوت زوردار،تکبیر بلند..اللہ اکبر..بھائیو!جھولیاں بھرلو..اللہ تعالی سے شکوے نہیں..معافی مانگنی ہے..غلام کا کیا کام کہ آقا سے پوچھے کہ یہ کیوں؟ایسا کیوں؟..نمرود کے پاس بادشاہی تھی اختیار تھا،سیدنا ابراہیم..بظاہر بے بس..کیا کوئی شکوہ کیا؟نہیں..شوق سے آگ میں کود گئے اور فرمایا حسبي الله..اللہ کافی..اللہ اللہ..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله
2015-6-20
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی ہمیں ظالم بننے سے..اور مظلوم ہونےسے بچائے..اللہ تعالی سے یہ دعاء مانگتے رہنا چاہیے،حدیث شریف میں پوری دعاءآئی ہے..گمراہ ہونے..دوسروں کو گمراہ کرنے..پھسلنے یا دوسروں کو پھسلانے..ظلم کرنے،ظلم جھیلنے،جہالت کرنے جہالت کا نشانہ بننے..سے اللہ تعالی کی پناہ..ایک چیونٹی کی زبان سے ایک زبردست علمی نکتہ بیان ہوا..جو اللہ تعالی کو پسند آیا..انعام کے طور پر اسے"کلام اللہ" کا حصہ بنایا اور چیونٹی کو سورۃ کا نام بنا دیا..النمل..وہ علمی نکتہ یہ تھا کہ..حضرات انبیاء علیھم السلام کا لشکر جان بوجھ کر کسی چیونٹی پر بھی ظلم نہیں کرتا..سبحان اللہ!کیسا سچا اور کیسا گہرا نکتہ ہے..دنیا میں جس کو بھی طاقت ملتی ہے وہ ظلم کرتا ہے..اکڑتا ہے،استحصال کرتا ہے،مگر حضرات انبیاء علیھم السلام کو جتنی بھی طاقت مل جاۓ وہ ظلم نہیں کرتے..حتی کہ جانوروں پر بھی نہیں..اے چیونٹیو!اپنے بلوں میں گھس جاؤ..کہیں سليمان اور ان کا لشکر تمہیں روند نہ ڈالے..وھم لا يشعرون..یعنی وہ بےخیالی..اورلاعلمی میں تمہیں کچل نہ دیں..جان بوجھ کر تو وہ ایسا نہیں کریں گے..کیونکہ انبیاء علیھم السلام اور ان کے لشکر جان بوجھ کر کسی چیونٹی پر بھی ظلم نہیں کرتے..یہ جملہ بار بار لکھ رہا ھوں تاکہ جیش محمد کو ظلم سے نفرت ہوجاۓ..اللہ آپ کو بہت طاقت دے..شان دے مگر کسی پر ظلم نہ کرنا..انسان تو انسان جانور پربھی نہیں..کیونکہ ظلم سےاللہ پاک ناراض ہوتے ہیں..ظلم حرام ہے،ظلم اندھیرا ہے..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله
2-7-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی کی بے شمار خصوصی رحمتیں..اور سلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر..سبحان اللہ،درود شریف کیسی پر سکون عبادت ہے..یہ سوچ کر خوشی سے جان نکلتی ہے کہ..ہمارا درود اور سلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پہنچتا ہے..اور وہاں سے جواب آتا ہے..اللہ،اللہ..انکی طرف سے سلام..اور رحمت کی دعاء..حضرت شیخ لکھتے ہیں..درود شریف کے فضائل اس قدر ہیں کہ ان سے محرومی مستقل بدنصیبی ہے..اس سے بڑھ کر کیا فضیلت ہوگی جو شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک مرتبہ درود بھیجے حق تعالی جل شانہ اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجتے ہیں..نیز ملائکہ کا اس کے لئے دعاء کرنا،گناہوں کا معاف ہونا،درجات کا بلند ہونا،احد پہاڑ کے برابر ثواب کا ملنا،شفاعت

(2)شفاعت کا اس کے لئے واجب ہونا..نیز اللہ تعالی کی رضا..اسکی رحمت..اسکے غصہ سے امان..قیامت کے ہول سے نجات..مرنے سے قبل جنت میں اپنے ٹھکانے کا دیکھ لینا وغیرہ..بہت سے وعدے درود شریف کی خاص خاص مقداروں پر مقرر فرمائے گئے ہیں..ان سب کے علاوہ درود شریف سے تنگی معیشت اور فقر دور ہوتا ہے..اللہ اور اس کے رسول کے دربارمیں تقرب نصیب ہوتا ہے..دشمنوں پر مدد نصیب ہوتی ہے اور قلب کی نفاق اور زنگ سے صفائی ہوتی ہے..لوگوں کو اس سے محبت ہوتی ہے..اور بہت سی بشارتیں ہیں جو درود شریف کی کثرت پر احادیث میں وارد ہوئی ہیں..آج مغرب سے جمعہ شریف..آتے ہیں..رمضان شریف کا شاندار مقابلہ حسن اور کل مہم کا جاندار مقابلہ..
والسلام
خادم..
3-7-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی ہم سب کو"اخلاص"نصیب فرمائے..ریاکاری سے بچائے..حضرت شاہ صاحب لکھتے ہیں کہ ریاکاری میں بعض باتیں شرک سے بھی زیادہ خطرناک ہیں..کیونکہ ریاکار آدمی لوگوں کو اللہ تعالی سے زیادہ عزیز رکھتا ہے..اس لئے لوگوں کو دکھانے کے لئے عمل کرتا ہے تاکہ..وہ اسے عزت دیں..مال دیں..احترام دیں..استغفر اللہ..استغفر اللہ..آج جمعہ ہے رمضان ہے..ہم اپنے رب سے اخلاص مانگ لیں..آج مہم میں تمام اضلاع کا مقابلہ بھی ہے..اہل ہمت کو سلام..
والسلام
خادم..
2015-7-4
<مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی"اصحاب بدر"کو پوری امت کی طرف سے جزاۓ خیر عطاء فرمائے..وہ 17رمضان کا دن تھا..جب بدر کے میدان میں ظالم ابوجہل کی لاش لاوارث پڑی تھی..تفسیرعزیزی میں ہے..حضرات صحابہ کرام..آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کےحکم مطابق..ابوجہل ملعون کے کان میں سوراخ کرکے اس میں رسی ڈال کر..ایک ناپاک کنویں تک گھسیٹتے لے گئے..پھر اسکی چوٹی کے بالوں سے کھینچ کر اس کو کنویں میں ڈال دیا گیا..اور اسکی روح کو جہنم کے نگہبانوں نے جہنم کے عذاب میں گرفتار کرلیا..اس سخت مصیبت میں اسکے رفیق اور اسکی مجلس کے بیٹھنے والے اسکے کسی کام نہ آۓ..یہ ہے"غزوہ بدر"کی ایک دل کش جھلکی..اللہ تعالی نے غزوہ بدرکو..اہل ایمان کے لئے..نشانی اورنمونہ بنایا ہے..غزوہ بدر اس امت کو جہاد سمجھاتا ہے..کامیاب عسکریت سکھاتا ہے..غلبے اور فتح کے راز بتاتا ہے..زمین کا رنگ کیسے بدلنا ہے؟آسمان کو زمین سے کیسے جوڑنا ہے؟..ان سب کے طریقے ارشاد فرماتا ہے..وہ جو کہتے تھے کہ دشمن طاقتور ہے ہم نہیں لڑ سکتے..وہ بنی اسرائیل وادی تیہ میں دھکے کھاتے رہے..مگر وہ جنہوں نے کہا!آقا اشارہ تو فرمائیں..ہم برک غماد کو روند ڈالیں گے..وہ بدری بن گئے..فاتح عالم بن گئے..وہی ہمارے لئے مثال ہیں..ہمیں ان سے پیار ہے..کل ہماری مہم..غزوہ بدر..کے نام سے ہوگی اس کا ایصال ثواب..شہداء بدر اور اصحاب بدر کےلئے ہوگا..قافلہ بدر کا جوش..بے سروسامانی..جذبات کا تلاطم..قربانی کی معراج..رحمت کی بارش..اور فتح کا بلند پرچم..
والسلام
خادم
لا اله الا الله محمدرسول الله
2015-7-5
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..الله اکبر کبیرا..و الحمدللہ کثیرا..و سبحان اللہ بکرة و اصیلا..غزوہ بدر مرحبا!رمضان سے رمضان تک..2ہجری سے 1436ہجری تک..چودہ شہداء سے کروڑوں شہداء تک..ایک فتح سے لاکھوں فتوحات تک..ایک کنویں سے بحر ظلمات تک..غزوہ بدر جاری ہے..قافلہ بدر رواں دواں ہے..بھرتی کا دروازہ کھلا ہے..پرچم کا سایہ حاضر ہے..خون اسی طرح مہکتا ہے..مجاہد اسی طرح گرجتا ہے..جنت سے حوریں جھانکتی ہیں..فرشتے اسی طرح اترتے ہیں..ابوجھل اسی طرح کراہتے ہیں..عتبہ شیبہ اسی طرح زمین چاٹتے ہیں..عمرو کو اسی طرح جنت بلاتی ہے..معاذ اور معوذ اسی طرح جھپٹتے ہیں..بدر کا قافلہ جاری ہے..دیر نہ کرو اس میں شامل ہوجاؤ..جہاد والا قافلہ..قربانی والا قافلہ..قتال والا قافلہ..بے سروسامانی میں طاقتور دشمن سے ٹکرانے والا قافلہ..بس یہی ہے کامیابی والا قافلہ..بدر آج بھی مسکراتا ہے..بدر آج بھی بلاتا ہے..ارے بدر کو کون مٹا سکے کہ بدر تو قرآن کی آواز میں بولتا ہے..بدر کی ترتیب برحق ترتیب ہے..بدر والا نصاب سچا نصاب ہے..بدر والا کام حق کام ہے..اے مسلمانو ایسی کسی ترتیب کے دھوکہ میں نہ آؤ..جس ترتیب میں بدر نہ ہو..بدر والا کام نہ ہو..آج یوم بدر سب وعدہ کریں کہ غزوہ بدر کو ایک بار پھر پڑھیں گے..پندرہ رمضان کا مقابلہ عثمانی جیت گئے..اس سے پہلے ابوبکری آگے تھے..دیکھیں یوم بدر کون جیتے گا..ادھر کشمیر کے محاذ سے یوم بدر کی شاندار خبریں آرہی ہیں..ماشاءاللہ تقبل اللہ..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله


 2015-7-6
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..الله جل شانہ..کل کےبدری مقابلہ کی محنت قبول فرمائے..محنت کرنے والوں کو مغفرت قبولیت برکت اور فلاح دارین عطاء فرمائے..مقابلہ کراچی کےجانباز جیت گئے..ان میں بھی"علوی"پورے ملک میں آگے رہے..لاہور ملاکنڈ دیربالا اور پشاور سنان نے بھی 10سابقین میں جگہ بنائی..نئے صوبوں میں زبیری فائق رہے..اور حیدرآباد نے نئے اضلاع میں سبقت پائی..یہ ساری محنتیں قبول ہوجائیں..آخرت میں ہمارے کام آجائیں..اور زمین پر صالح تبدیلی کا ذریعہ بن جائیں..یہی فکر اور دعاء ہے..کئی اہل دل کے ظنی علم میں آج آنے والی رات..اور پچیسویں کی رات اس رمضان میں بے حد قیمتی ہے..اللہ کی رضا اور جنت کے لالچی ہوشیار رہیں..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله

7-7-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..الله تعالی کی شان دیکھیں..غزوہ بدر میں اس امت کے فرعون..ملعون ابوجہل کا سر..حضرت سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کاٹا تھا..وہ علم اور تواضع میں اپنی مثال آپ..ایک ایسے مٹے ہوئے انسان تھے..جن کا اللہ تعالی کے ہاں مقام بہت ہی بلند تھا..ہماری مہم میں بھی یوم بدر کا مقابلہ..کراچی کے ضلع عبداللہ بن مسعود نے جیت لیا..اس ضلع کے دس ساتھیوں کو إلی مغفرۃ کتاب دستخط کے ساتھ..بطور انعام دی جاۓ گی..آج 19رمضان سحری کے وقت سے حضرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی..مبارک یادوں نےگھیررکھا ہے..اسی تاریخ کو ان پرایک خارجی نے حملہ کیا..یہ حملہ ایک عورت کےعشق اورحکم سے ہوا تھا..21رمضان..حضرت شہید ہوگئے..اور امت کا وہ نقصان ہوا..جس کو بیان کرتے کلیجہ لرزتا ہے..جولائی کےمہینہ کی یہ تاریخیں..ہمارے محسن..حضرت ابا جی کی یادیں بھی لاتی ہیں..اللہ تعالی ان کو مغفرت کاملہ اور بہترین عیش و آرام عطاء فرمائے..ان سب باتوں کا تذکرہ اعتکاف کی خاطر چھوڑ دیا کہ اس کا وقت قریب ہے..جامع مسجد عثمان و علی میں اس سال بھی اعتکاف ہوگا..جن کو استطاعت ہو وہ محروم نہ رہیں..اعتکاف اگرچہ سنت ہے..مگر روحانی آسمان پر وہ فرضوں کےہم پلہ ہے..ایک انتہائی قیمتی اورانمول نعمت..کراچی کےبعض قریبی دوستوں نےمعتکفین کےسحر و افطارکا بھاری انتظام کیا ہے..ان کےلئےشکریہ اورڈھیروں دعائیں..صوبہ خیبر کےاحباب بھی مرکزمیں اعتکاف کرسکتےہیں..چاند کےاختلاف سےکوئی فرق نہیں پڑے گا ان شاء اللہ..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله
2015-7-8
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی کے وہ بندے خوش نصیب ہوتے ہیں..جن کی زندگی کا آخری حصہ..دین اور ایمان کے لحاظ سے..زیادہ بہتر ہوتا ہے..یہ وہ لوگ ہیں جو ہمیشہ ترقی کرتے ہیں..ترقی کا معنی اوپر چڑھنا..اور اوپر جنت ہے..اللہ تعالی ہمیں بھی ان بندوں میں شامل فرمائے..اور زندگی کا ہر اگلا دن..پچھلے دن سے بہتر بنائے..رمضان المبارک کا آخری حصہ زیادہ قیمتی ہوتا ہے..جو مسلمان یہ آخری حصہ پچھلے حصہ سے بہتر گزارتے ہیں..وہ بڑی بشارت پاتے ہیں..اور انکی زندگی کا نظام بھی ترقی پر آجاتا ہے..آخری عشرہ..آگیا..اب اخلاص زیادہ..خوف زیادہ..امید زیادہ..رونا دھونا زیادہ..تلاوت زیادہ..نوافل زیادہ.. استغفاراور صدقہ خوب زیادہ..بس ترقی ہی ترقی..اگر کسی عذرکی وجہ سے ترقی نہیں کرسکتے..تو کم از کم تنزل نہ ہو..یعنی جو اعمال کررہے تھے ان میں کمی نہ ہو..عید پیسے کمانے کا نہیں..مغفرت کمانے کا موقع ہے..عید نئے کپڑے اور نئے جوتے کا نہیں..مغفرت کی خوشی کا تہوار ہے..اللہ کے لئے..اللہ کے لئے..رمضان کا آخری عشرہ ضائع نہ کریں..اس کو قیمتی بنائیں اور حسن خاتمہ کا انعام پائیں..اعتکاف بڑی سعادت ہے..مگر اس میں مسجد کا احترام لازمی ہے..گپ شپ..ڈیرے بازی..ہنسی قہقہے بند..کہیں ایسا نہ ہو مسجد اور اعتکاف کی بے حرمتی سے سب اعمال ضائع ہوجائیں..اہل اعتکاف کو مبارک ان کو اپنے گھر بلا لیا گیا..اہل جہاد اور اہل محنت کو مبارک کہ وہ ترقی کی راہ پر ڈال دئیے گئے..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله
9-7-2015
مکتوب خادم                                                                                              
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..الله تعالی کا بے حد شکر..الحمدللہ..جامع مسجد عثمان و علی..معتکفین سے آباد ہوگئی..ماشاءاللہ ایک ہزار سے زائد افراد سنت اعتکاف میں شريك ہیں..تصور میں اتنی بڑی تعداد کو اللہ اللہ کرتے سوچ کر دل جھوم اٹھتا ہے..ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ..اللہ تعالی ان سب کو ایمان کامل..مغفرت..نور اور سکینہ عطاء فرمائے..مہم آخری عشرے میں داخل ہوگئی..اللہ جل شانہ کی مدد ساتھ لیں اور گزشتہ سالوں سے ترقی کریں..بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے..
والسلام                                                                                                                                                   
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله
2015-7-9-2
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللھم صل وسلم و بارك و صل علي سیدنا محمد..آج مغرب سےجمعہ شریف آتے ہیں..مقابلہ حسن یادرہے..ہمیں جو کچھ ملاحضرت آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت سے ملا..قرآن بھی،رمضان بھی،جمعہ بھی،جہاد بھی،تراویح بھی،کعبہ بھی..حضرت آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کے احسانات بے شمار..خود درود شریف بھی حضرت آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کا احسان ہے..درود شریف کی برکت سے دیگر مقبول اعمال کی توفیق بھی ملتی ہے..آج کئی مسلمانوں کے دلوں میں نعوذباللہ کافروں کی عظمت اور بڑائی بیٹھ گئی ہے..یہ ایسی گندی بیماری ہے جو انسان کو ہر گناہ اور ذلت میں ڈالتی ہے..اس بیماری سے چھٹکارا کیسے حاصل ہو..اس کے لئے تازہ رنگ و نور کا مطالعہ کریں..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله
2015-7-10
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی ہم سب کو..ایمان کامل..اور حسن خاتمہ عطاء فرمائے..آج قبولیت دعاء کے بڑے بڑے اسباب جمع ہیں..رمضان ہے..روزہ ہے..جمعہ ہے..اللہ کے راستے کی محنت ہے..مظلومیت ہے..سفر ہے..اللہ اکبر..جب قبولیت کے اتنے اسباب جمع ہوں تو دل لگا کر ہمیشہ والی قیمتی چیزیں مانگ لینی چاہیں..مگر ایسے موقع پرکبھی..غم"پریشانی"نا امیدی،مایوسی..اور وساوس کا حملہ ہوتا ہے..تاکہ انسان کوئی اچھی دعاء نہ مانگ سکے..ارے بھائیو!اللہ کی مرضی وہ جو چاہےکرے..ہم بندے ہیں..ہمارا کام ہےماننا..تسلیم کرنا..مانگنا..وفادار رہنا..اوراپنی بندگی پرجمے رہنا..مانگو بھائیو مانگو..آج مانگنے اور پانے کا دن ہے..ان شاء اللہ..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله 
 2015-7-11
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
الله الله ربي لا أشرك به شيئا..لا حول ولا قوة إلا بالله..لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين..حسبي الله و عليه توكلت..ما شاء الله لا قوة إلا بالله..أللهم إنك عفو تحب العفو فاعف عنا..حسبناالله و نعم الوكيل.. توكلت على الحي الذي لا يموت والحمدلله الذي لم يتخذ ولدا ولم يكن له شريك في الملك ولم يكن له ولي من الذل و كبره تكبيرا..أستغفرالله الذي لا إله إلا هوالحي القيوم وأتوب إليه..الله ناصرنا الله حافظنا الله ناظرنا الله معنا..الله ربي الله الله الله..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله

2015-6-11
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی کے نام سے..بسم اللہ..اللہ تعالی کی توفیق سے..الحمدللہ..اللہ تعالی کے فضل سے..بفضل اللہ..آج انفاق فی سبیل الله مہم شروع ہوگئی..بسم الله مجرھا و مرسھا إن ربي لغفور الرحيم..بھائیو!مبارک مہم ہے..فرائض کے احیاء کی مہم..اعلاء کلمۃ اللہ کی مہم..دینی غیرت اور عزت کی مہم..عبادت ریاضت خدمت شہادت کی مہم..نامہ اعمال کو وزن دار بنانے والی مہم..آج مغرب سے جمعہ شریف آرہے ہیں..مقابلہ حسن سے اپنی مہم اور زندگی مہکا دیں..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمدرسول الله

12-7-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی کا شکر ہے..اللہ جل شانہ نے ہمیں بہت اونچا نصاب عطاء فرمایا..کلمہ طیبہ،اقامت صلاۃ،جہاد فی سبیل اللہ..کلمہ طیبہ سب سے اونچا کلمہ..نماز سب سے اونچی عبادت..جہاد سب سے اونچا کام..یہ کامیابی والا نصاب ہے..ذاتی کامیابی بھی اجتماعی کامیابی بھی..یہ جامع نصاب ہے..مکی بھی ہے مدنی بھی..داخلی بھی ہے عالمی بھی..جماعت کا جو ساتھی اپنے اندر یہ نصاب لائے گا اس نے جماعت کو پالیا..وہ جماعت کا ہے اور جماعت اس کی ہے..اور جماعت پر اللہ تعالی کا ہاتھ ہے..اور جماعت کا جو کارکن یا ذمہ دار اس نصاب کو اپنے اندر نہ لا سکا وہ جماعت کی برکات سے محروم رہے گا..جماعت کی جو مہم اس نصاب کو لے کر چلے گی وہ کامیاب ہوگی..جماعت کا جو فرد اس نصاب کو اپنے گھر میں نافذ کرے گا اس گھر سے خیر کے چشمے پھوٹیں گے..دعاء اور محنت کے ذریعہ اس نصاب کو اپنے اندر لانا ہے..اپنے گھروں میں لانا ہے..اپنے محلے شہر اور علاقہ میں لانا ہے..اور ان شاء اللہ..اللہ کی زمین کے ہر کچے پکے گھر اور خیمے تک لانا ہے..جو بھی اس محنت میں جان مال اور خون پسینہ لگائے گا..وہ یہ سب کچھ اللہ تعالی کے ہاں پائے گا..افسوس کہ جو کچھ دے کر ہم جنت خرید سکتے ہیں..وہ سب کچھ مال داری،عہدے اور اختیارات کے حرص میں ضائع ہوجاتا ہے..خود کو اس نصاب کے نیچے مٹا دو..اور حقیقی بلندی پالو..مہم میں چند دن رہ گئے..توبہ اخلاص اور طوفانی محنت کی ضرورت ہے..کون کرے گا؟؟..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله
13-7-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی نے قرآن مجید میں..انسان کے لئے ہر ضروری بات سمجھا دی ہے..ایک عجیب قرآنی نکتہ دیکھیں..فرمایا..نہ ہمیشہ رات رہتی ہے نہ ہمیشہ دن..اگر اللہ تعالی رات کو ہی ہمیشہ کردے تو کون دن لا سکتا ہے..اور دن کو ہمیشہ کردے تو کون رات لاسکتا ہے؟..یہ اللہ کی رحمت ہے کہ رات دن آتے جاتے رہتے ہیں..عجیب نکتہ یہ کہ جب رات آجائے تو وہ اپنا وقت پورا کرتی ہے..کوئی ہزار دعاء مانگے کوئی لاکھ وظیفے کرے..کوئی لاکھ بے چینی دکھائے..رات اپنے وقت پر ہی جاتی ہے..اس لئے رات میں بھی جینا سیکھو دن میں بھی جینا سیکھو..پاکستان پر کفر پرستی،نفاق اور ظلم کی جو رات پرویز مشرف کے دور سے آئی..وہ رات اب تک جاری ہے..اسلام دشمن خفیہ ایجنسیوں نے..کو استعمال کیا..تاکہ پاکستان ٹوٹ جاۓ..بکھر جائے..روس ہو یا امریکہ یہ سب اپنی عبرتناک شکست کا ذمہ دار پاکستان کو سمجھتے ہیں..مشرف نے اس ملک میں خود دہشتگردی کھڑی کی..تاکہ اس کی آڑ میں دینی جماعتوں،دینی اداروں اور دینی شخصیات کو کچلا جاسکے..مشرف چلا گیا..کفریہ طاقتوں نے زرداری لا بٹھایا..وہ کام پورا نہ کرسکا تو لوہار برادران کو لایا گیا..یہ سب امریکہ سے تشکیل پر آتے ہیں..موجودہ حکومت کچھ زیادہ سرگرم ہے..یوں لگتا ہے راجا رنجیت سنگھ کا دور ہو..رات جاری ہے..یقینا ضرور ختم ہوگی..مگر اندھیرے کے خوف سے ایمان والے اپنے فرائض نہیں چھوڑتے..مغرب،عشاء اور تہجد رات کو ہی ادا کرنی ہوتی ہے..اور پھر فجر آجاتی ہے..اذان گونجتی ہے اللہ اکبر اللہ اکبر..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله
  

2015-7-14
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ احد..اللہ ایک ہے..اللہ والوں پر ظلم کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوتے..مجاہدین بیشک اللہ والے ہیں..جہاد بمعنی قتال فی سبیل اللہ کو مانے بغیر..کوئی"اللہ والا"نہیں بن سکتا.. جہاد میں کم سے کم ضروری حصہ یہ ہے کہ اس پاک اور مبارک فریضہ سے محبت رکھی جاۓ..جہاد میں آزمائش آتی ہے..تب کھوٹے کھرے کی تمیز ہوجاتی ہے..کھوٹے بھاگ جاتے ہیں..کھرے ڈٹے رہتے ہیں..اور یوں میدان پاک ہوجاتا ہے..اور پاک میدان پر نصرت اترتی ہے..ہمارے لاہور کے ساتھیوں پر پنجاب کی حکومت نے ظلم ڈھایا ہے..لاہور کے جانباز ثابت قدم رہیں..اپنے عالیشان جھنڈے کو نیچے نہ ہونے دیں..رمضان میں آپ پر ظلم ڈھانے والوں نے اللہ تعالی کے غضب کو آواز دی ہے..پھروہ اپنا علاج کرانے لندن جائیں گے..یہ حکمران آتے جاتے رہتے ہیں..انکی وجہ سے اللہ کے فرائض نہیں چھوڑے جاسکتےکل..ستائیس رمضان ہے..خیبرمیں اٹھائیس..کل اس مہم کاآخری اوربڑامقابلہ ہے..مقابلہ کانام ہے..شہیدی مقابلہ..حضرت اباجی..سید سلیس صاحب..جماعت کے سرپرست مرحوم اکابر..اورجماعت کے تمام شہداء کرام کے ایصال ثواب کے لئے ہے..فیض آباد ایودھیا سے لیکرجموں..سجاد محل تک..سرینگر سے لیکر..پیر پنجال اور کپواڑہ تک..کابل سے قندوز..اور دشت سے آمو تک..کل کا مقابلہ شاندار ہو..سب ساتھی جان لڑا دیں..وہ شہداء جو وفا کےذرات میں بکھر گئے..ان کےایصال ثواب میں اللہ تعالی کواپنا وہ اخلاص اورعمل دکھائیں کہ..اللہ تعالی راضی ہوجاۓ..اور رحمت کی نظر فرمائے..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله



15-7-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی کے مخلص اور محنتی بندوں کے لئے..آج شہیدی مقابلہ کے موقع پر قیمتی ہدیہ..جو حاجت بھی ہو تین بار یہ دعاء پڑھ کر مانگ لیا کریں..يا إلهنا و إله كل شئ إلها واحدا لا إله إلا أنت..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله
16-7-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی ہمیں بہترین اختتام اور اچھا انجام عطاء فرمائے..زم زم شریف کتنا مبارک پانی ہے؟..جنت کے پانی سے بھی افضل..لیکن روزہ کی حالت میں وہ بھی نہیں پی سکتے..پی لیا تو بڑا گناہ،بڑا جرمانہ اور بڑا کفارہ لازم..اچھے دوست بھی نعمت ہیں..مگر رمضان کے آخر میں ان سے دور رہنا ضروری..تاکہ گپ شپ..مجلس بازی،بے تکلفی اور غیبت سے..سارے مہینہ کی محنت ضائع نہ ہوجاۓ..بس یہ ایک دو دن باقی ہیں..جس ملاقات سے بچ سکتے ہوں..بچ جائیں..جس فون کال سے بچ سکتے ہوں بچ جائیں..جس رابطہ اور میسج کے بغیر گزارہ چلتا ہو اس سے بھی بچ جائیں..یہی وقت دعاء،ذکر،تلاوت اوردینی محنت میں لگ جاۓ..تاکہ رمضان المبارک کا اختتام اچھا ہو..اور روحانیت کا یہ نور اگلے رمضان تک ہمارے ساتھ چلے..کل کا شہیدی مقابلہ..کراچی کے ابوعبیدی جانباز جیت گئے..ان کو مبارک اور ڈھیروں دعائیں..عمری حضرات دوسرے مقام پر رہے..وہ آج کل رنجیتی مظالم کا زیادہ شکار ہیں مگر..ماشاءاللہ چرار شریف والی ہمت جاگ رہی ہے..کل کے مقابلہ میں محنت کرنے والے تمام احباب کے لئے دل کی گہرائی سے مغفرت کی دعاء ہے..اور ہاں!نئے صوبوں میں زبیری اول رہے..آج مغرب سے جمعہ شریف آتے ہیں..مقابلہ حسن یاد رہے..
والسلام
خادم..
لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ

17-7-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الااللہ..جہاں آج عید ہے..مکہ مدینہ سے لیکر..فلسطین،شام،عراق،افغانستان سے صوبہ خیبر تک..وہاں کے سب مسلمانوں کو عموما..اور اپنے رفقاء کو خصوصا"عید مبارک"..تقبل الله منا و منكم..اللہ تعالی شہداء اور اسیران کے گھروں میں خاص خوشی اور رحمت عطاء فرمائے..مہم میں کافی ساتھی اسیر ہیں..اہل جماعت ان کے گھروں کا خیال رکھیں..عید کے دن اپنے دل کو آمادہ کریں کہ وہ خوش رہے..جس طرح مال ملنے پر..بچت ہونے پر..اور عیش آرام حاصل ہونے پر خوش ہوتا ہے..جس طرح گاڑی کوٹھی کپڑے جوتے ملنے پر خوش ہوتا ہے..اس سے بڑھ کر..مسلمان ہونے پر خوش ہو..کہ اللہ پاک نے دنیا کی سب سے قیمتی اور مہنگی نعمت"اسلام"مجھے دی ہے..رمضان پر خوش ہو..قرآن پر خوش ہو..جہاد پر اور صدقہ پر خوش ہو..شیطان دل میں غم ڈالے کہ تمہارے پاس تو رہنے کی جگہ نہیں..تم اپنے بچوں سے دور..تم محروم وغیرہ..تو جواب دیں..مسٹر شیطان!نہیں نہیں میں یہ سب آج نہیں سوچ سکتا..آج میں اپنے رب کی حقیقی نعمتوں پر خوش ہوں..دنیا تو جس کے پاس ہو وہ بھی پریشان..جس کے پاس نہ ہو وہ بھی پریشان..پاکستان کے اکثر علاقوں میں کل عید ہوگی..بندہ آپ سب سے دعاء کی درخواست کرتا ہے..جو دعاء کا احسان کرے گا اس کی عید مبارک بندہ کو پہنچ گئی..عید مبارک کے انفرادی پیغامات مکتب نہ بھیجیں..کام کا خلل ہوتا ہے..مشکل مہم اپنی برکات کے ساتھ کل مغرب کو مکمل ہوجاۓ گی..والحمدللہ..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله


18-7-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ..آپ سب کو عید سعید مبارک..تقبل اللہ منا ومنکم..مھم اور اس کے مکتوبات مکمل..الحمد للہ رب العالمین.والصلاۃ والسلام علی سیدی رسول اللہ خاتم النبیین..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله


استغفار مہم

حجامہ مہم

عشر مہم

مساجد مہم

رمضان مہم

مؤمنات مہم

۔قربانی مہم