مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
وبرکاتہ
اللہ اکبر ...المومنات
مہم کے اجتماعات شروع ہورہے ہیں...جتنا شکراداکریں کم ہے...ایمان،
نماز،جہاداورپردہ کی پرنورمجالس...ایسی مجالس میں شرکت سعادت،مغفرت اوررحمت
ہے...دشمنان اسلام نے اپنی گندی،بے حیاء،بدبودار،عورت کو فحاشی کا ایٹم بم
بناکرمسلمانوں پر پھینکا ہے...اس خوفناک فتنے کا مقابلہ کریں گی ،،المومنات،،ایمان
،حیا اورغیرت کالشکر ...المومنات !بہادری ،پاکیزگی اور وفا کا نام ہے...المومنات
جراء ت ،شجاعت،صبراورہمت کا روحانی دریا...المومنات صرف ایک اللہ سے محبت کرنیوالی
...نہ گرنے نہ جھکنے والی ...ہرحال میں شاکرہ،صابرہ...اسلام کی خاطر ہر قربانی کے
لئے تیار ...المومنات جوقریب ہوں اجتماع میں بھر پور شرکت کریں...جودورہوں
دعاکریں...انشاء اللہ اجتماعات کی ریکارڈنگ جلد دستیاب ہوگی...اجتماع میں توبہ کا
عزم لے کر جائیں...اور وہاں کسی کا کوئی عیب نہ دیکھیں...بالکل
نہیں...ہرگزنہیں...تب انشاء اللہ بہت کچھ نصیب ہوگا...کل انشاء اللہ دواجتماعات
ہیں...ایک کراچی اور دوسرا ڈیرہ غازی خان...یا اللہ یارحیم قبول فرما، مقبول فرما
.آمین....
والسلام
خادم
لا الہ الا اللہ محمد
رسول اللہ
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃاللہ
وبرکاتہ
..اللہ
اکبرکبیرا..المومنات مہم کے کل بروزاتوار انشاء اللہ تین اجتماعات ہوں گے ...ایک
لاہورمیں اور دوسراکراچی اور تیسرافیصل آباد...قرآن پاک سمجھاتا ہے کہ اسلام کے
دشمن کافر اور منافق...اپنی عورتوں کو مسلمانوں کے خلاف کھڑا کرتے ہیں...اوریہ
کافرات ،مشرکات،منافقات کے لشکر بےحیا...اسلام دشمنی میں اپنے مردوں کا پورا ساتھ
دیتی ہیں ...غور کیجئے ایسا ہورہاہے یا نہیں؟...مگراب پھرالمومنات کا،،لشکر
دعا،،منظم ہورہا ہے...جوانشاء اللہ کافروںاورمنافقوں کے ،،لشکر بے حیا،،کو تہس نہس
کر دے گا...جی ہاں کفر کامقابلہ ایمان سے ... جیت ایمان کی ہو گی...نفاق کا مقابلہ
اخلاص سےاورجیت اخلاص کی ہوگی...بے غیرتی کامقابلہ حیا سے اورجیت حیا کی
ہوگی...فیشن کا مقابلہ سنت سے اور جیت سنت کی ہوگی...میوزک اورناچ گانے کا مقابلہ
تلاوت سے اور جیت تلاوت کی ہوگی...ٹی وی کا مقابلہ ذکر،درود اوراستغفار سے اور جیت
ذکر،دروداوراستغفار کی ہوگی...بیوٹی پارلروں کی جعلی چمک کامقابلہ وضو اور آنسوؤں
کے نورسے اور جیت وضو کی اورخشیت الہی کے آنسوؤں کی ہوگی...بے حیائی کامقابلہ پردے
سے اور جیت پردے کی ہوگی...بدکرداری کا مقابلہ عفت سے اور جیت عفت کی ہوگی...سنو
میری بہنو!سنو...کفرکی یلغار... منکرات کی بارش...اورامت مسلمہ پرحملوں کا مقابلہ
...کلمہ طیبہ،نماز اورجہاد سے...دیکھو!ہماری مومنہ بہن عافیہ صدیقی راہ دیکھ رہی
ہے...کشمیر سے لے کر فلسطین تک ...افغانستان سے لے کر ابوغریب تک ہزاروں ...مومنات
بہنیں...سسک رہی ہیں تڑپ رہی ہیں...بہنو!اب توغفلت چھوڑدو...ناجائز موبائل پھینک
دو...نماز اوردعا میں سستی چھوڑ دو...مالداری اور نخروں کے شوق پر تھوک دواورسچی
مومنات بن جاؤ..،،.المومنات،،المومنات ،ایمان والیاں... ایمان پرجینا ایمان پر
مرنا...وہ دیکھو!منافق اور کافر عورتیںغفلت اور فتنے کے قہقہے لگا رہی
ہیں...اٹھو!ان کا مقابلہ کرو...رات کی تاریکی میں اپنے رب کے سامنے آنسو بہا کر،
سسکیاں اٹھاکر... تاکہ منحوس قہقہے امت کو گمراہ نہ کردیں...اٹھو بہنو!اپناکام
سنبھالو...اپنی ذمہ داری نبھاؤ...اوردین اسلام کی انصار بن جاؤ...ایک عرب مسلمان
بچی نے پندرہ سال کی عمر تک چودہ کافرعورتوں کومسلمان کیا...فلسطین کی بیٹیوں نے
جہاد کی ایسی خدمت کی کہ قرون اولی کی یاد تازہ کردی...آپ بھی اسلام کے لئے کچھ
کرلو...انشاء اللہ آگے اصل زندگی میں بہت کام آئے گا...آپ کامورچہ آپ کا گھر ہے...عزم
اورہمت کرو تو انشاء اللہ اسی مورچے سے ایسی جنگ لڑسکتی ہوکہ کافروںاورمنافقوں
کودن میںتارے نظرآجائیں...یا اللہ ہماری سب مسلمان عورتوں کو المومنات بنا دیجئے
...اوران سب کودین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی انصار بنا دیجئے...آمین...
والسلام
خادم
لاالہ الا اللہ محمدرسول
اللہ
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
وبرکاتہ
اللہ اکبرکبیرا..المومنات
مہم کا دوسرا مرحلہ ...دس اجتماعات...الحمدللہ ان میں سے پانچ ہوگئے...اللہ پاک کا
بڑا فضل ہوا...بہت پر نور،بھرپوراورشانداراجتماعات ہوئے...چاربہت جانداراورایک
نظریاتی...ماشاء اللہ لاقوۃ الا باللہ...مجھے تو اجتماعات میں مسلمانوں کے شاندار
مستقبل کی روشنی نظر آرہی ہے...ماشاء اللہ تیرہ ہزار سے زائدمسلمان خواتین نے خود
شرکت کی ...اب ہر خاتون آگے دس خواتین تک یہ دعوت پہنچائے توکیسا ماحول بنے گا؟..
کلمہ طیبہ یعنی ایمان کی دعوت ...یعنی ہمیشہ ہمیشہ کی کامیابی کاراز...نماز کی
دعوت...ارے نماز سے عشق...پھر کون سا مسئلہ ہے جو حل نہ ہو،کون سامنکر ہے جس سے
جان نہ چھوٹے...اور جہاد میں معاونت کی دعوت...سبحان اللہ ایک عورت کواس کے بلند
ترین مقام تک پہنچانے کا انتظام...اورپردے ،حیاء کی دعوت...یہ مومنات کی ڈھال
ہے،ان کی عزت ہے،ان کاوقار ہے...بس یہ ہے مختصرنصاب...جن ساتھیوں نے محنت کی ان کے
لئے دل سے نکلی ڈھیروں دعائیں.. کل پیر کے دن ایک اجتماع ہوگا...اورسکھر کے نصیب
جاگیں گے انشاء اللہ...پرسوں منگل دواجتماع ہوں گے ایک رحیمیارخان اور دوسرا گوجرانوالہ
میں انشاء اللہ...پھربدھ کو پشاوراورجمعرات کوبہاول پور...انشاء اللہ...بس یہ ہیں
دس اجتماعات...ساری تفصیل لکھ دی کہ مکتوب کا پتہ نہیں کب خاموش ہوجائے...جہاں
اجتماعات ہونے ہیں وہاں کے ساتھی پرزورمحنت کریں...اورسنیں!جھنگ کے منتظم بھائی
ظفرکے والد محترم آج انتقال فرماگئے... سب ساتھی دعااور کچھ ایصال ثواب
کریں...اورہمارے پرانے ساتھی بھائی عفان کی اہلیہ بھی داربقاکوچ کرگئیں ان کے لئے
بھی دعا اورایصال ثواب...
والسلام
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
وبرکاتہ
اللہ تعالی قبول
فرمائیں...المومنات مہم کادوسرامرحلہ پورا ہوا ...آئیے وہ دعاپڑھتے ہیں جونعمت
ملنے پرمسنون ہے...الحمدللہ الذی بنعمتہ تتم الصالحات...جن کو دین کے کام اورآخرت
کے ذخیرے سے خوشی ہوتی ہووہ شکرانہ کی دورکعت بھی اداکرلیں...گاڑی یاکارمل جائے
،کوٹھی بنگلہ مل جائے لوگ کتنے خوش ہوتے ہیں...حالانکہ وہ سب فانی...اوردین کی
محنت ہمیشہ ہمیشہ کام آنیوالی نعمت ہے...ماشاء اللہ دس اجتماعات ہوئے ... محتاط
اندازے کے مطابق پچیس ہزار خواتین نے شرکت کی...اب یہی دعوت مستقل چل پڑے ...اس کی
دعا ،فکر اورمحنت کریں ...بھائیو!اپنی عورتوں کواگردین نہ سکھایااور دین پرنہ لائے
توہماری آئندہ نسلیں ہلاک ہوجائیں گی...اورکتنی عورتیں اپنے مردوں کوجہنم میں لے
جانے کا ذریعہ بنیں گی...آپ سب کویہ مہم مبارک ...اورمحنت،بیانات اورانتظامات کرنے
والوں کو...خصوصی مبارک...ایک دلچسپ بات سنیں!ہرچیز کااعتبار انجام سے ہوتا ہے
ماشاء اللہ اس مہم کاسنہرا انجام بہاول پور کے شاندار اجتماع پر ہوا...سب سے
بڑااورسب سے پررونق...ماشاء اللہ لاقوۃ الا باللہ ...بس بھائیو!ایسی محنت کہ ہر
مسلمان عورت کے دل میں یہ بیٹھ جائے کہ ایمان،اسلام،کلمہ طیبہ سب سے بڑی ،سب سے
قیمتی نعمت ہے...ہرلمحہ یہ فکر کہ اس نعمت کی حفاظت کرنی ہے اور اسلام پر مرنا
ہے...اور کسی لمحے ایمان ہم سے جدا نہ ہو...کفر،شرک،بدعت،ناشکری اورناجائزٹونے اور
تعویزوں سے ایسی نفرت جیسےخنزیر کاگوشت کھانے سے ...اور بے حیائی سے ایسی نفرت
جیسے آگ میں جل مرنے سے...اورنماز...سب سے اہم ،سب سے ضروری اورسب سے میٹھاکام بن
جائے...اورجہادمسلمانوں کی عزت، عظمت ،حفاظت اورکامیابی کی ضمانت نظر آنے لگے
...جہاد سے محبت ایمان کی علامت ہے ...یہ علامت ہرمسلمان خاتون کو نصیب ہوجائے...
پردہ اور حیاء ...ہرمسلمان عورت کی لازمی ذمہ داری اوراسکی عنداللہ محبوبیت ہے اور
پردہ ہی اس کی شان اور پہچان ہے...بس یہی ہے دعوت اور یہی ہے بنیادی اور ابتدائی
نصاب...اب انشاء اللہ کچھ ہی عرصے بعد...المومنات مہم کا تیسرا اوروسیع مرحلہ شروع
ہوگا...اللہ تعالی آسان فرمائیں ...اللہ تعالی قبول فرمائیں... والسلام
خادم
لا الہ الا اللہ محمد
رسول اللہ
مکتوب
خادم
السلام
علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
اللہ
تعالی مسلمان عورتوں کو ایمان اور دین کا جذبہ عطأ فرمائیں.. . میرے بھائیو!ہر
گھر میں روزانہ کی تعلیم ضرور ہو... جہاں شروع نہیں ہوئی ٓٓٓآج ہی اللہ پاک سے
مانگ کر ہمت کریں .... ان شأ اللہ بہت فائدہ ہوگا.. اور بہت سے نقصانات سے حفاظت
ہوگی...چھوٹے بچوں کو بھی تعلیم میں بٹھائیے..خوشی ہو یا غم تعلیم بند نہ
ہو...لڑائی ہو یا صلح تعلیم جاری رہے... بھائیو! قرآن اور حدیث آب حیات ہیں ...
یعنی زندہ کرنے والا پانی... خشک زمین پانی سے زندہ اور تر و تازہ ہوتی ہے... ایک
آدمی دین کے کام میں لگا ہو مگرروزانہ قرآن و سنت کا پانی نہ لیتا ہوتو وہ بگڑ
جاتا ہے... اس کے دل اور دماغ میں شیطان کی خاک اڑنے لگتی ہے... اس لئے تعلیم... روزانہ تعلیم بہت ضروری... اسی طرح اگر آپ
گھر میں ایک کام پابندی سے شروع کردیں ... تو آپ کا گھر خیر اور برکت سے بھر جائے
گا... وہ ہے فجر سے پہلے یا فجر کے بعد
اجتماعی تلاوت... گھر کے چھوٹے بڑے مل بیٹھیں .ایک طرف مرد.ایک طرف خواتین
اور سب تلاوت کریں .... سبحان اللہ! ایسا گھر فرشتوں کے نزول کی جگہ بن جاتا ہے...
اس عمل کے فوائد اتنے ہیں کہ ایک پوری کتاب لکھی جا سکتی ہے... اللہ پاک میرے اور
آپ سب کے گھروں کو یہ نعمت <قرآن
الفجر>نصیب فرمائیں ... صبح کی نیند نے کئی گھروں کو چاٹ لیا... بس ڈاکٹر ہی ان
کا رزق کھاتے ہیں ... حضرت آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمادی کہ اللہ ان
کی امت کی صبح میں برکت عطأ فرمائیں.
خیر یہ ایک الگ موضوع ہے... آپ سب کو بار بارتاکید ہے کہ گھر
میں تعلیم کا پکا نظام بنائیں ... اور آپ سب کو ترغیب ہے کہ صبح کی اجتماعی تلاوت
کا نظام بنائیں ...یہ دو کام ہوگئے تو اب دین کی باتیں سیکھنا سکھانا آسان
ہوگا.... اب ملاحظہ کیجئے سورت توبہ کی اس آیت کا ترجمہ جو آیت ہماری اس مھم کی
بنیاد ہے ...اللہ پاک کا ارشاد گرامی ہے ...(ترجمہ) اور ایمان والے مرد اور ایمان
والی عورتیں ایک دوسرے کے مدد گار ہیں . نیکی کا حکم کرتے ہیں اور برائی سے روکتے
ہیں. اور نماز قائم کرتے ہیں اور زکوۃ دیتے ہیں اور اللہ تعالی اور اس کے رسول کی
فرماں برداری کرتے ہیں .. یہی لوگ ہیں جن پر اللہ تعالی رحم فرمائے گا بے شک اللہ
تعالی غالب حکمت والا ہے...(التوبہ۷۱)
... (4)غور کیجئے!
خواتین کے ذمہ بھی دین کی نصرت لازم ہے... انہیں بھی امر بالمعروف . نہی عن المنکر
کا حکم ہے... وہ بھی جہاد کی معاونت کی پابند ہیں... اگرچہ خود جہاد میں نکلنا اور
لڑناان پر فرض نہیں.. البتہ بعض مخصوص حالات میں ان کے لئے اپنے تحفظ میں لڑنے کا
حکم ہے... اس آیت مبارکہ اور اس کے آگے پیچھے والی چند آیات کو فتح الجواد میں پڑھ
لیجئے... آپ قرآن پاک کے کمال پر حیران ہوں گے ... آپ کو این جی اوز اور مشنریز کے
تمام بھیانک راز معلوم ہوجائیں گے... اسلام کے خلاف منافقین کا زوردار حملہ...
اسلامی معاشرے میں برائیوں کو پھلانے کی مکروہ کوششیں ... جہاد کے خلاف ان کی
سازشیں ... قرآن پاک سمجھاتا ہے کہ وہ منافق مرد اور منافق عورتیں ...دین دشمنی
میں ایک دوسرے کے مدد گار
(5)وہ منافق مرد اور منافق عورتیں ...دین دشمنی میں ایک دوسرے کے
مدد گار ہیں ... برائی پھیلانے میں مددگار ہیں .. جہاد کی مخالفت میں ایک دوسرے کے
مددگار ہیں ... عجیب خطرناک فتنہ... یااللہ! مقابلہ کیسے ہوگا؟دفاع کیسے ہوگا؟
منافق تو اندر کا سانپ ہوتا ہے... فرمایا مقابلے اور دفاع کا طریقہ یہ کہ ایمان
والے مرد اور ایمان والی عورتیں دین .ایمان اور جہاد کے معاملہ میں ایک دوسرے کے
مددگار بن جائیں... تب اللہ پاک کی رحمت نازل ہوگی ... یاد رکھیں! آپس کا یہ تعاون
ایمان .تقوی اور پاکیزگی کی شرط پر ہے... اگر اس تعاون میں تقوی کے خلاف کچھ آیا
تو یہ ایمان والا تعاون نہیں ہوگا... بلکہ نعوذباللہ نفاق والا ہوگا... دیکھا
بھائیو!خواتین کے تعاون کے بغیر فتنوں کا مقابلہ ممکن نہیں
(6)دیکھا بھائیو!خواتین کے تعاون کے بغیر فتنوں کا مقابلہ ممکن
نہیں اس لئے فکر کریں .محنت کریں ... اس لیے مسلمان خاتون کو رنگ برنگے کپڑوں .
فیشنوں.جوتوں اور دکھاووں سے نکال کر اسے یاد دلایئے کہ اللہ کی بندی تو صرف ان
کاموں کے لئے پیدا نہیں ہوئی ...تیرے ذمہ بہت عظیم اور اونچے کام ہیں ... وہ
دیکھو! فرعون کی بیوی دنیا اور.عیش و آرام کو قربان کر کے جنت میں اللہ تعالی کے
ہاں گھر مانگ رہی ہے....رضی اللہ عنھا...کل کے مکتوب میں ان شأ اللہ اس کا بیان
ہوگا کہ عورت کے لئے جنت کتنی آسان ہے
...
والسلام
خادم
لاالہ
الااللہ محمدرسول اللہ