6-4-2015
مکتوب خادم
السلام
علیکم ورحمة الله وبركاته..1.اللہ تعالی کے فرشتے ہر وقت انسان کے ساتھ ہوتے
ہیں..کسی انسان کے ساتھ زیادہ کسی کےساتھ کم..اور کسی خوش نصیب کے ساتھ پورے
لشکر..یہ بات قرآن اور حدیث سے ثابت ہے..2.جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم معراج
پر تشریف لے گئے تو جگہ جگہ پر فرشتوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا..کہ آپ
اپنی امت کو"حجامہ"کا حکم فرمائیں..3.ہر انسان کے ساتھ شیاطین بھی رہتے
ہیں..کسی کے ساتھ زیادہ کسی کے ساتھ کم..4.حجامہ سے انسان کا جسم شیطانی اثرات اور
امراض سے پاک ہوجاتا ہے..جس سے قریب رہنے والے فرشتوں کو راحت پہنچتی ہے..5.شیطان
انسان کے خون میں دوڑتا ہے..شیطان ناپاک اور بیمار ہے اس کے اثرات خون پر پڑتے ہیں
ذاکرین پر کم اور غافلین پر
(2)زیادہ..6.ہمارے
سب سے بڑے خیر خواہ حضرت آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم نے حجامہ کے فضائل، خواص، مقامات،
اوقات اور طریقے خود بیان فرمائے اس بارے ستر تک صحیح احادیث مبارکہ موجود
ہیں..صرف دنیا کا معاملہ ہوتا تو اتنی احادیث نہ آتیں..معلوم ہوا کہ حجامہ میں
جسمانی شفاء بھی ہے اور روحانی قلبی دینی فوائد بھی..کسی بھی چیز کے دینی اور
روحانی فوائد صرف اس کو ملتے ہیں جس کے پاس کلمہ یعنی ایمان ہو..حجامہ کا بہترین
موسم آچکا..بہار کا موسم..اور حجامہ کی بہترین تاریخیں بھی آچکیں..کل چاند کی سترہ
ہے..اے مسلمانو اس شاندار سنت کے جام بھر بھر کرپیئو..پھر اللہ کا شکر ادا کرو اور
حضرت آقا پر درود بھیجو صلی اللہ علیہ وسلم..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله
12-5-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله
وبركاته..اللہ تعالی کی"جماعت"کے ساتھ نصرت عجیب ہے..ماشاءاللہ لاقوۃ
الا بالله..والحمدلله رب العالمين..ماہ رجب کی مأثور "حجامہ" تاریخوں
میں..جماعت کے شعبہ "الحجامہ" نے دو ہزار سات سو چھیاسی مریضوں کا علاج
کیا ہے..مریض کی عیادت کا اجر جب بےشمار ہے تو مریض کے علاج کا اجر کیا ہوگا؟..اور
علاج بھی سب سے افضل "سنت علاج"..جو بیماری کو جڑ سے اکھاڑ دیتا ہے..جو
ساتھی اس شعبہ میں محنت کررہے ہیں..ان کو اور پوری جماعت کو "مبارک
باد"..اپنی نیت خالص "رضاۓ الہی" کی رکھیں..یہ بہت دیر اور
دور تک چلنے والا صدقہ جاریہ ہے ان شاء اللہ..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله
7-11-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو
"صحت" اور "شفاء" عطاء فرماۓ.."شفاء"
اللہ تعالی کی عظیم الشان نعمت ہے..شفاء کے لئے اللہ تعالی نے انسانوں کو جو علاج
سکھاۓ ہیں..انمیں سب سے افضل،بہترین اور مؤثرترین علاج
"الحجامہ" ہے.. "حجامہ" انسان کے جسم کو بیماریوں سے..انسان
کی روح کو سستی اور غفلت سے اور انسان کے نفس کو شیطان کی آلودگیوں سے پاک کرتا
ہے.."حجامہ" کے کٹ "جادو" کو کاٹ دیتے ہیں..اور انسان کے جسم
میں بنے ہوۓ شیطانی گھونسلوں کو چھید ڈالتے ہیں.."حجامہ" سے
فرشتے خوش ہوتے ہیں اور شیطان گھبراتے ہیں..مبارک ہو بارہ نومبر سے "سنت
حجامہ" مہم آرہی ہے..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله
2015-11-12
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
االلہ تعالی نے احسان فرمایا اور ہمیں
اپنےسب سےمحبوب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام بنایا..امتی بنایا..حضرت محمدصلی
اللہ علیہ وسلم نے احسان فرمایاہم تک کلمہ طیبہ پہنچایا..اس بڑے اور اصلی احسان کے
علاوہ بھی..حضرت محمدصلی اللہ علیہ و سلم کےہم سب پر بے شمار احسانات ہیں..کچھ
عرصہ قبل سر میں کان کی طرف ایک عجیب تکلیف شروع ہو گئی..نہ ٹیسٹ کرایا نہ
علاج..کچھ عرصہ بعد"حجامہ"کرا لیا..اذیت ناک تکلیف ایسے غائب ہوئی کہ
خوشی کے آنسو تھے اور والہانہ درودشریف بھی..سبحان اللہ!امت کو کیسا بہترین علاج
عطاء فرمایا..حجامہ پہلے بھی تھا مگرجب حضرت آقا مدنی صلی اللہ علیہ و سلم نے اس
پر افضلیت کی مہرلگائ تو..اسکی تاثیر آسمانوں کو چھونے لگی
..الحمدللہ آج
سے ملک بھر میں جماعت کی دس روزہ"حجامہ"مہم شروع ہو چکی ہے..عبادت،سنت،دعوت
اور خدمت کے جذبے سے سرشار ہمارے رفقاء نے پورے ملک میں کیمپ لگا دیئے
ہیں..الحمدللہ نہ کمائ مقصود ہے نہ تشہیر..بلکہ امت مسلمہ کی خدمت اور انہیں
زہریلے علاجوں سے بچا کر سنت علاج پر لانے کی فکر ہے..جن لوگوں کو ڈاکٹروں نے سجدے
کی نعمت سے محروم کر رکھا ہے وہ کرسیاں چھوڑیں..اور اس مہم میں اپنی کمر اور
اخدعین کا حجامہ کرا لیں اور ساری زندگی سجدے والی نماز کے مزے لوٹیں..آج مغرب سے
جمعہ شریف آرہے ہیں..اپنے حقیقی محسن اور خیرخواہ محبوب..پر درودوسلام کا مقابلہ
حسن یاد رہے!..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله
13-11-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی ہمارے اوقات اور لمحات میں
برکت عطاء فرماۓ..جمعہ کا تحفہ حضرت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی دعا یاد کر
لیں..اللھم
إنا نسئلک صلاح الساعات والبركة فی الأوقات..1.آج مغرب سے نیا ہجری مہینہ صفرالخیر
شروع ہو رہا ہے..معمولات کی یاددھانی ہے..2.مقبوضہ کشمیر میں"مودی"کے
دورہ کے موقع پر ظالم مشرکین نے ایک نوجوان"گوھرنذیرڈار"کو شہید کر دیا
ہے..ان کے والدین اوراہل کشمیر سے قلبی تعزیت ہے..انتقام ضرور ہو گا ان شاءاللہ..3.عباس
پور آزاد کشمیر میں آج جماعت کے زیرانتظام بڑا شاندار "اجتماع" ہوا..کمانڈر
عدیل شھید کانفرنس..اہل کشمیر اور دین کے دیوانوں کے لئے خراج تحسین اور ڈھیروں
دعائیں..4.جو مسلمان نماز میں قیام کر سکتے ہیں مگر ڈاکٹروں کے غلط مشورہ پر بیٹھ
کر نماز پڑھتے ہیں..انکی نماز نہیں ہو تی..وہ اللہ تعالی کا خوف کریں،کھڑے ہو کر
نماز ادا کریں،جب عاجز ہو جائیں تب بیٹھ جائیں..اور جو نمازیں بیٹھ کر ادا کی ہیں
وہ دوبارہ لوٹائیں..کمر نماز کے نہیں تو کس کام آئے گی؟..5.الحمدللہ حجامہ مھم
مکمل اہتمام سے جاری ہے پورے ملک میں ایک ہزار کیمپ لگانے کی ترتیب ہے..ہمت کریں
اور حجامہ کرا لیں اور کراتے رہیں..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله
2015-11-19
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی کے بندے ،اللہ تعالی کے
راستے کی آزمائش پر کہتے ہیں..ربنا اغفرلناذنوبناواسرافنا فی امرناوثبت
اقدامناوانصرناعلی القوم الكافرين..یااللہ گناہ اور غلطیاں بخش دیجئے،ثابت
قدمی،استقامت اور کافروں پر غلبہ دے دیجئے..وہ بزدل نہیں پڑتے،اپنے مقصد سے غافل
نہیں ہوتے..کمزوری میں نہیں گرتے،عارضی سہاروں کے لئے بے تاب نہیں ہوتے..بس
استغفار،ثابت قدمی اور کافروں سے مقابلہ میں کامیابی کا جنون..فرمایا ایسے لوگ
اللہ تعالی کے"محبوب"محسنین ہیں..ان کے لئے دنیا کا بدلہ بھی ہے اور
آخرت کا حسین ثواب بھی..پنجاب کی حکومت نے ہمارے جن نو ساتھیوں پر..مقدمہ ڈالا
تھاکل ان سب کو پانچ سال سزا سنا دی گئی..خوش نصیب ہیں..ان پر ایف آئی آر ایسی کاٹی
گئی کہ اگر وہی آگے پیش ہوئی تو سیدھے بخشے جائیں گے..جہاد کی دعوت، جہاد کی
خدمت،دین الہی کی دعوت..اور ترہیب اعداءاللہ..یہ ہیں آج کی دنیا کے جرم..مگر آخرت
کے تمغے..اللہ تعالی سے امید ہے ان دیوانوں کی برکت سے زندانوں میں روشنی پھیلے گی
اور یہ بھی جلد چھوٹ جائیں گے ان شاءاللہ..حجامہ مھم جاری ہے سب اسکی کامیابی میں
دعاء کا حصہ ڈالیں..مغرب سے جمعہ مبارک اور مقابلہ حسن مبارک..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله
21-11-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی کے محبوب نبی حضرت محمد
صلی اللہ علیہ و سلم نے خود"حجامہ"کرایا..اور بار بار کرایا..پھر حجامہ
کو بہترین"علاج"اور"شفاء"قرار دیا..پھر حجامہ کے
فوائد،آداب،دن اور طریقے بھی ارشاد فرماۓ..اب جو مسلمان اپنے علاج کے لئے
ہرڈاکٹر،حکیم،عطائ،سنیاسی اور عامل کے پاس تو ضرور پہنچ جاتے ہیں..مگر حجامہ سے
بھاگتے ہیں..وہ صرف اتنا سوچیں کہ ان کا مزاج اپنے محبوب آقا کے مزاج سے کتنا کٹا
ہوا ہے..مسلمان کا مزاج الگ ہے،کافر کا مزاج الگ ہے..جیسے انسان اور گدھے کا مزاج
الگ الگ ہے..گدھا مٹی میں لوٹنے پوٹنے سے تروتازہ ہوتا ہے جبکہ انسان غسل کرنے
سے..مسلمان کی صحت حجامہ میں ہے،جہاد میں ہے،شہد میں ہے،پیدل چلنے میں ہے..کم
کھانے،زیادہ محنت کرنے اور کلونجی میں ہے..اور ان چیزوں میں جو مزید حضرت آقا مدنی
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمائی ہیں..دراصل"حجامہ"کی نعمت اٹھ گئی
تھی..اس لئے اس کے دلائل پر توجہ نہیں..اب اللہ تعالی کے فضل سے یہ نعمت واپس آئ
ہے تو مسلمانوں کو اس سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاھئے..کل حجامہ مھم کا آخری دن
ہے..جماعت کا ہر ساتھی اس مھم میں اپنے حصے کا اجر حاصل کرے..ہر فرد دو چار
مسلمانوں کو متوجہ کرے اور خود بھی کل حجامہ کرالےتاکہ..اجتماعی عمل میں ہر ایک کا
حصہ شامل ہو جاۓ..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله