Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
9-10-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی"ترقی" عطاء فرماۓ..تنزل سے بچاۓ..ترقی یہ ہےکہ جیسے عمر بڑھتی جاۓ،اللہ تعالی سے محبت بھی بڑھتی جاۓ..نیک اعمال میں اضافہ ہوتا جاۓ..موت کا شوق اور اسکی یاد بڑھ جاۓ..اور دنیا سے محبت کم ہوتی جاۓ..اور تنزل یہ کہ عمرکے بڑھنے کے ساتھ..حرص بڑھتی جاۓ،دنیا کے شوق بڑھتے جائیں..اور نیک اعمال میں کمزوری آتی جاۓ..آج عصر کی نماز کے بعد سے جو آٹھ روزہ مھم شروع ہو رہی ہے..اس کا نام ہے"ترقی مھم"..اس مھم میں بس تین کام ہیں..1.خود زیادہ سے زیادہ استغفار..ہم خود ٹھیک ہوں گے تو سب کچھ ٹھیک ہو گا..تمنا،خواہش اور دعاء ہے کہ ہم ان آٹھ دنوں میں کم از کم تین ہزار باراستغفار کا معمول رکھیں..اور کم از کم ندامت کے تین آنسو اپنے گناہوں
(2)اپنے گناہوں اور اپنے تنزل کو دیکھ کر..کہاں وہ وقت کہ دل میں فدائ جذبہ اور کہاں یہ وقت کہ گردن تک دنیا کی فکر اور خواہش میں دھنسے ہوئے..مھم کا پہلا کام..سچا استغفار،کثیر استغفار،دل سے استغفار..2.ہر ساتھی کم از کم دس افراد تک "ألى مغفرة" کتاب پہنچاۓ..اس کتاب کے عجیب فوائد اور اثرات الحمدللہ سامنے آرہے ہیں..یہ عمل آپ کے لئے بڑا صدقہ جاریہ ہو گا.. 3.ہر ساتھی کم از کم دس نئے افراد کو القلم کا خریدار بناۓ..یہ اخبار جہاد،دعوت،اجتماعیت اور علم کا خزانہ ہے..آج عصر کے بعد جمع ہوں،دعاء مانگیں،عزم کریں اور پھر"ترقی" پانے کی جان توڑ محنت شروع کر دیں..
والسلام
خادم..

لااله الاالله محمدرسول الله

10-10-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی کو ہم سب نے"حساب"دینا ہے..اپنی عمرکا،جوانی کا،مال کا،علم کا..یہ بڑا مشکل کام ہے..اگر چوبیس گھنٹے کا حساب بھی باریکی سے لیا گیا تو مارے جائیں گے..اس مشکل سے بچنے کے دو طریقے ہیں 1.استغفار 2.محاسبہ..محاسبہ کہتے ہیں..اپنا حساب لینے کو..اس کا ثبوت قرآن مجید سے ہے..ولتنظر نفس ماقدمت لغد..ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل کے لئے کیا بھیجا ہے..کل یعنی قیامت،آخرت..فرمایا کہ یہ دیکھتے رہو کہ تم نے دنیا میں رہتے ہوئے آخرت کے لئے کیا بھیجا ہے؟..جو اپنا حساب اور محاسبہ کرتے رہتے ہیں وہ ہمیشہ"ترقی"پاتے ہیں..پھر محاسبہ میں جو گناہ،کوتاہیاں اور کمزوریاں نظر آئیں..ان پر خوب استغفار..جب"استغفار"ہو گا تو دل کھلے گا،دماغ
(2)دماغ کھلے گا،قسمت کھلے گی..گناہ کا پہلا نقصان دماغ کو ہوتا ہے..گناہ انسان کو بے عقل،بے وقوف اور نا سمجھ بنا دیتا ہے..جب "استغفار"آتا ہے توعقل ٹھیک ہوتی ہے اور اچھے اور برے کو پہچان سکتی ہے..اس لئے ترقی مھم میں پہلا کام..کثرت استغفار،سچا استغفارآنسو اور ندامت والا استغفار..استغفار آئے گا تو ہم خود بھی جہاد کی حقیقت سمجھ سکیں گے اور دوسروں کو بھی سمجھا سکیں گے..کل جو"ترقی مھم"کا تین نکاتی نصاب لکھا ہے..وہ بہت دعاء،استخارہ اور توجہ سے آیا ہے..جو قدر کرے گا وہ خود اس کا فائدہ دیکھ لے گا ان شااللہ
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله

11-10-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی"ترقی مھم"کو ہم سب کے لئے مستقل "ایمانی ترقی"کا ذریعہ بناۓ..اس مھم کا تین نکاتی نصاب ہے1.ہر ساتھی خود زیادہ استغفار کرے کم از کم روز تین ہزار بار..سچا استغفار2.ہر ساتھی دس افراد تک "الی مغفرة"پہنچاۓ3.ہر ساتھی"القلم"کے دس نئے مستقل خریدار بناۓ..جو ان تینوں نکات پر عمل کرے گا وہ اس مھم کی مکمل برکات پاۓ گا ان شا اللہ..جماعت کی خواتین بہنوں کے لئے بھی یہی تین کام ہیں..وہ اپنے پڑوس و اقارب کی خواتین میں یہ محنت چلائیں..یہ مبارک مھم "انفرادی ملاقاتوں" کی ایک طوفانی محنت ہے..گھر سے باوضو،استغفار کرتے ہوۓ،روتے ہوۓ نکلیں اور اپنے مسلمان بھائیوں سے..محبت اور درد سے ملیں..پہلے انکو اپنا جماعتی نصاب سنائیں کلمہ طیبہ،
(2)کلمہ طیبہ،اقامت صلوۃ،جہاد فی سبیل اللہ..یہ عظیم کلمہ جس سے ابامہ،مودی اور سارے یہودی محروم..اللہ تعالی کی سب سے عظیم،قیمتی اور بھاری نعمت ہے..چاند پر چلنا،سورج کو پکڑنا،مریخ پر اترنا اس نعمت کے مقابلے میں ایک قطرے کے برابر بھی نہیں..نمازایک مسلمان کی زندگی کا سب سے اہم،ضروری اور مفید کام ہے..حضرت آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم احد کے میدان میں زخمی کھڑے ہیں..ان کو جہاد میں زخمی دیکھ کر بھی کسی کو جہاد سمجھ نہ آۓ تو کتنی بڑی محرومی ہے..اخلاص اور درد کے ساتھ یہ دعوت دیکر..الی مغفرة کا تعارف کرائیں..القلم کی شان سنائیں..اس دوران اپنے دل سے اللہ،اللہ استغفراللہ پڑھتے رہیں..بس یہ ہے"ترقی مھم"..یا اللہ!شرح صدر فرمادے..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله

2015-10-12
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی"غنی"ہے..اگر ہم جہاد نہیں کریں گے تو اسے کیا پرواہ..وہ ہماری جگہ دوسرے افراد کو اس مبارک کام پر لے آۓ گا.. کوئی فخر نہ کرے..اپنے چندے گنوانا..اپنی خدمات جتلانا..تھوڑی سی قید،زخم یا مشقت آجائے تو..چیخ چیخ کر بے صبری سے اپنے تمام اعمال کو ضائع کردینا..یہ اہل وفا کا شیوہ نہیں،اہل اخلاص کا طریقہ نہیں..دین حق پرحضرات انبیاء علیھم السلام تک نے اپنی قیمتی جانیں دے دیں..ان کو آروں سے کاٹا گیا..ان کے گوشت کو لوہے کی زنبوروں سے نوچا گیا..بھائیو!اپنے گناھوں پر استغفار..صرف"زبان"کے گناہ ہی یاد کرنے بیٹھو تو چیخیں نکل جائیں..جھوٹ،غیبت،چغلی،طعنے،تنقید،فخر،کلمات کفر،بے حیائی..یہ چھوٹی سی زبان کے چندگناہ ہیں..خوش نصیب ہیں
(2)ہیں وہ جواپنے ایک ایک گناہ کو یادکرکے روتے ہیں..اور غفلت میں ہیں وہ جن کو اپنے گناہ نظر نہیں آتے..دنیامیں بڑی جنگ شروع ہوچکی ہے..اس جنگ میں وہی مسلمان اپنا دین اورایمان بچاسکے گا..جس میں لڑنے،مرنے کاجذبہ ہوگا..اس لئے جہادبھی فرض ہے اوردعوت جہاد بھی فرض ہے..اورپھر لڑنے،مرنے والے مجاہدین میں بھی وہی کامیاب ہوگا..جواخلاص امانت اور شریعت پرہوگا..اس لئے دوکام ضروری ہوئے..پہلا یہ کہ امت کو اور خود کوجہاد پر لانا ہے..جہاد کے بغیر ذلت ہے،ایمان کو خطرہ ہے..دوسرا یہ کہ مجاہدین کو اخلاص،امانت اور شریعت پررکھنا ہے تاکہ..جہاد قبول ہو،مقبول ہو..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله 

13-10-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی قیامت کے خوفناک دن..ہمیں خوف،ذلت اور شرمندگی سے بچاۓ..جو توبہ،استغفار اور تلافی نہیں کرے گا..وہ قیامت کے دن اپنے گناہوں کے ساتھ بڑی عبرتناک حالت میں ہو گا..کچھ ایسے ہوں گے جن کی شرمگاہیں ان کے چہرے پر ہوں گی..یہ وہ جنہوں نے بدکاریاں کیں اور ان سے توبہ نہیں کی..اور ان پر اللہ تعالی سے معافی نہیں مانگی..کچھ ایسے ہوں گے جن کے سروں اور کاندھوں پر خیانت کا مال اور خیانت کے جانور سوار ہوں گے..کچھ ایسے ہوں گے جن کے گلے میں وہ زمینیں اور پلاٹ طوق ڈالے ہوں گے جو انہوں نے ناجائز قبضہ کئے تھے..یا اللہ آپ کی پناہ..تفسیر عزیزی میں مجرموں اور گناہگاروں کی آٹھ صفیں بیان کی گئی ہیں..جو قیامت کے دن اپنے گناہوں کے ساتھ
(2)ساتھ ذلت میں ہوں گے..خود قرآن مجید نے قیامت کے خوفناک نقشے بیان فرماۓ ہیں..اے مسلمانو!یہ سب کچھ بر حق ہے..یہ سب کچھ ضرور ہونا ہے..آج الحمدللہ توبہ کا دروازہ کھلا ہے..اور ہمارا رب"غفار"ہے..غفار کے معنی الذی یغفرالذنوب وان کانت کبیرۃ ویسترالعیوب وان کانت کثیرۃ..یعنی جو گناہوں کو بخشتا ہے اگرچہ گناہ کبیرہ ہوں اور عیبوں کو چھپاتا ہے اگرچہ وہ بہت زیادہ ہوں..اس غفور اور غفار رب نے شاہی اعلان جاری فرما دیا ہے..اے اپنی جان پر ظلم کرنے والو!میری رحمت سے مایوس نہ ہو..اللہ تعالی سارے گناہ معاف فرماتا ہے..سبحان اللہ!ہر گناہ کی معافی کا دروازہ کھلا ہے..بس سچے،پکےاور کھرے استغفار کی ضرورت ہے..یا اللہ معاف فرما یا اللہ!..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله
  
14-10-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی ہم سب کو"مغفرت"عطاء فرماۓ..کتنے بے شمار گناہ ہمارے کندھوں پر سوار رہتے ہیں..مگر شیطان ہمیں ان کا احساس نہیں ہونے دیتا..دوسری طرف دل اتنے سخت ہو گئے کہ ندامت کے چار آنسو ٹپکانا بھی مشکل..دین کے کام پر اجرت،تنخواہ یا وظیفہ لینا جائز نہیں..ان لوگوں کے لئے بڑی سخت وعید اور سزا ہے جو اپنے دین کو دنیا کے بدلے بیچتے ہیں..مگر اسلامی حکومت نہ رہی..ریاستی بیت المال نہ رہا تو اہل علم نے تنخواہ اور وظیفے کی اجازت دے دی..اور ساتھ یہ سمجھا دیا کہ یہ دین کے کام کی تنخواہ نہیں بلکہ وقت دینے کا معاوضہ ہے..تب ایمان والوں نے ایسی احتياط کی کہ..پورا وقت دینے میں ایک منٹ کی بھی خیانت نہ ہو..دینی سبق پڑھانے کے دوران ذاتی مہمان
(2)مہمان آگیا تو اس کے ساتھ جو چند منٹ گزرے وہ بھی لکھ لئے اور اپنے وظیفہ میں سے کٹوتی کرائی..ایسے اہل امانت کو اللہ تعالی نے اپنی اونچی نسبتیں عطاء فرمائیں اور تھوڑی آزمائش کے بعد ان کے لئے رزق کے غیبی دروازے کھول دئے..بے شک اہل امانت کو رزق کی کبھی تنگی نہیں آتی،وظیفہ لینااور پھر وقت پورا نہ دینا کتنا سخت گناہ ہے؟کیا کبھی دو آنسو اس گناہ کی معافی کے لئے ٹپکے؟اور ایسے بے شمار گناہ ہمارے لئے سانپوں کی طرح پلتے رہتے ہیں..اگر توبہ،استغفار کامستقل معمول ہو اور اسے اپنی اہم ضرورت سمجھاجاۓ تو..ایک ایک گناہ سامنےآتا چلا جاتا ہے اور اس سےتوبہ کی توفیق ملتی چلی جاتی ہے..اور پھر رب العالمین ان گناہوں کو بھی نیکیوں سے بدل دیتے ہیں
والسلام
خادم
لااله الاالله محمدرسول الله
-22015-10-14
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی ہمارے اوقات میں برکت عطاء فرمائیں..آج حجاز میں 30 ذی الحجہ ہے..وہاں آج مغرب سے نیا اسلامی ہجری سال شروع ہو جاۓ گا..جبکہ ہمارے ہاں آج 29 ہے..امکان ہے کہ کل مغرب سے نیا سال اور نیا مہینہ شروع ہو..معمولات و استقبال کے لئے ہوشیار اور باخبر رہیں..زندگی کے اوقات ناپ ناپ کر، ماپ ماپ کر گزاریں کیوں کہ یہ قیمتی سرمایہ ہے..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله

14-10-2015-3
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی کا شکر ہے..ہمارا چاند بھی"حجازی"ہوا..حکومت نے چاند ہونے کا اعلان کردیا ہے..یکم محرم شروع ہوا..مسنون دعاء و معمولات یاد رہیں..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله

15-10-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی اس سال کو"امت مسلمہ"کے لئے خیرو برکت کا موسم بناۓ..1437ہجری آج سے شروع ہو گیا..آج کی تاریخ یکم محرم الحرام 1437 بروزجمعرات..ایک مسلمان کی کوشش ہونی چاہئے کہ اسے روزانہ کی اسلامی ہجری تاریخ معلوم ہو..محرم کا مہینہ بھی حرمت یعنی احترام والے چار مہینوں میں سے ایک ہے..ان چار مہینوں کو اللہ تعالی نے خاص حرمت عطاء فرمائ ہے..محرم،رجب،ذوالقعدہ،ذوالحجہ..حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے محرم کو "شھر اللہ"یعنی اللہ تعالی کا مہینہ ارشاد فرمایا ہے..زمین پر حضرت آدم علیہ السلام کے تشریف لانے کے ساتھ ہی..محرم الحرام کی گودمیں"فضائل"جمع ہونا شروع ہو گئے..اسی مہینہ میں حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ قبول ہوئی..فرعون اسی
(2)اسی مہینہ میں غرق ہوا..اسی مہینہ میں حضرات انبیاء علیھم السلام کی بڑی بڑی نصرتیں ہوئیں..اور یہ اکثر واقعات 10محرم یعنی عاشوراء کو پیش آۓ..تاریخ اسلام کی دو بڑی "شہادتیں"اسی مہینہ میں ہوئیں..حضرت سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنه..اور حضرت سیدناحسین رضی اللہ عنه..عاشوراء کے روزہ کی اسلام میں بڑی فضیلت ہے..بھائیو!جو نیکی کرتا ہےوہ اپنی جان پراحسان کرتا ہے کسی اور پرنہیں..تین ہزار استغفارمیں اتنا وقت بھی نہیں لگتا..جتنا شاہ رخ،سلمان اور عامرخان جیسے غلیظ اور ناپاک کافروں کی ایک فلم دیکھنے میں لگتا ہے..مگر لوگ فلم دیکھنے سے نہیں اکتاتے.. نیک اعمال سے اکتا جاتے ہیں..یا اللہ ہم سب مسلمانوں کو ہدایت عطاء فرما..آج مغرب سے جمعہ شریف کا"مقابلہ حسن"یاد رہے..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله 


16-10-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..
اللہ تعالی کا شکر ہے کہ..اس نے"ترقی مھم"عطاء فرمای..آج اس مھم کاآخری دن ہے..1.آج عصر سے مغرب تک مسجد میں اعتکاف کریں..خواتین اپنے مصلی پر..پورا وقت خوب استغفار،رو،روکربلک بلک کراستغفار،معافی،توبہ..2.جماعت کے لئے اجتماعات کی جو ترتیب رنگ و نورمیں آئ تھی..تمام صوبے،اضلاع اور تحصیلیں کل اس کے نفاذ کا عمل شروع کریں..مشورہ کریں..تاریخیں طے کریں،نگرانی کا طریقہ کار بنائیں..مرکزی شوری کے اجلاس تک مکمل ترتیب بن جانی چاہئے..صوبائ منتظمین لکھی ہوئی ترتیب اجلاس میں ساتھ لائیں..3.القلم کی محنت جاری رکھیں،خود بھی شوق سے لیں،پڑھیں اور عبادت و دعوت کے جذبہ سے اس اخبار کو چلائیں..بہت محرومی کی بات ہےکہ کسی کی غفلت سے (2)ہزاروں مسلمان اس ایمانی،جہادی اور روحانی غذا کو ترستے رہیں..4.حکومتی جبروستم سے نہ گھبرائیں،نہ ڈریں..ایمان،تقوی اور ذکر کے ذریعہ اللہ تعالی کی مدد ساتھ لیں..اگر کوئی ساتھی گرفتار ہو تو وہ ہمت،صبر اور استقامت کا مظاہرہ کرے..دین کے راستے کی آزمائشیں بہت کام آنے والی نعمتیں ہیں..5.بندہ"تکفیر"کے معاملہ میں اللہ تعالی سے ڈرتا ہے،کسی مسلمان کو کافر کہنے کا سوچ بھی نہیں سکتا..کل جن تین خبیثوں کو کافر لکھا..وہ اللہ تعالی کی محبت میں ڈوب کر سچ لکھا..اور اس پر اللہ تعالی سے اجر اور مغفرت کا امیدوار ہوں،جو مسلمان غور کرے گا وہ ضرور تصدیق کرے گا..اور جس کے دل میں اللہ تعالی کی محبت ہو گی..وہ ان تینوں اور ان جیسوں سے ضرور نفرت اور گھن رکھے گا..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمدرسول الله


26-1-2015

مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته..اللہ تعالی کےہاں جب بندوں کی پیشی ہوگی..اوریہ ضرورہوگی..تواس دن ان لوگوں کے مزےہوں گے،جنہوں نےدین کی خاطرقربانی دی..کوئی زخم..کوئی خون کا قطرہ..قیدکاکوئی دن..خوف کےلمحات..غم اورپریشانی..ارے بھائیو!اس دن یہ اعمال اتنے قیمتی.. اتنے وزنی اور اتنے مقبول ہوں گے کہ دوسرے لوگ کہیں گے..یا اللہ!ہمیں واپس دنیا میں بھیج..وہاں ہم پر ایسی آزمائش آئیں کہ ہمارے جسم قینچیوں سے کاٹے جائیں..تاکہ ہمیں بھی قیامت میں ایسا انعام اور ایسا اکرام ملے..ہاں!بے شک دین کے راستے کی آزمائش کےبرابراور کوئی نیکی نہیں..اللہ تعالی دین والوں پر آزمائش لاتے ہیں..تاکہ کھوٹے کھرے اور سچے جھوٹے میں امتیاز ہوجاۓ..جو جھوٹے اورکھوٹےہوتے ہیں وہ بھاگ جاتے ہیں..اور
(2)اور جو سچے ہوتے ہیں وہ آزمائش کی بھٹی میں پک کر اور مضبوط ہوجاتے ہیں..اسی لئے ہمیں سکھایا گیا کہ جب آزمائش شروع ہو تو نہ ہی گھبراؤ نہ بھاگو اور نہ ڈھیلے پڑو..بلکہ اپنے رب کی طرف متوجہ ہوکر تین چیزیں مانگو..1..مغفرت،معافی..2..ثابت قدمی..3..نصرت..دعا یہ ہے..ربنا اغفرلنا ذنوبناواسرافنافی امرناوثبت اقدامناوانصرناعلی القوم الکافرین..بھائیو!آج کل یہ دعا خوب مانگیں،دل سے مانگیں..سینکڑوں بار مانگیں..
والسلام
خادم..

لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ
26-4-2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی کا"قرب"حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ"استغفار"ہے..اپنے رب سے معافی مانگتے جاؤ اور اس کے قریب ہوتے جاؤ..اے مسلمانو!استغفار کو اپنا کر دیکھو!رب کعبہ کی قسم زندگی ہی بدل جاۓ گی..استغفار ہماری روح کو گناہوں کی میل کچیل،زنگ اورگندگی سے پاک کرتا ہے..اور ہمیں راحت اور جنت کی راہ چلاتا ہے..استغفار کے مقام کا ایک واقعہ ملاحظہ فرمائیں!..ابو عبداللہ محمد بن خزیمہ الاسکندرانی فرماتے ہیں!..جب حضرت امام احمد بن حنبل کا انتقال ہوا تو مجھے شدید غم اور صدمہ پہنچا،تب میں نے امام احمد رحمة اللہ علیہ کو خواب میں دیکھا کہ بہت ناز سے چل رہے ہیں..میں نے عرض کیا!اے
(2)اے ابو عبداللہ!یہ کیسی چال ہے؟فرمایا!یہ خدام کی چال ہے دارالسلام یعنی جنت میں..میں نے عرض کیا!اللہ تعالی نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا؟کہنے لگے،اللہ تعالی نے مجھے مغفرت عطاء فرمائی اور مجھے تاج پہنایا اور سونے کے دو جوتے پہنائے اور ارشاد فرمایا!اے احمد!یہ تمہارے اس قول کا بدلہ ہے کہ..قرآن اللہ تعالی کا کلام ہے(مخلوق نہیں)..پھر ارشاد فرمایا!اے احمد مجھ سے وہ دعا مانگو جو تم تک سفیان ثوری سے پہنچی تھی اور تم دنیا میں مجھ سے مانگا کرتے تھے..میں نے کہا!يارب كل شئ بقدرتك علی كل شئ إغفرلي كل شئ حتی لا تسألنی عن شئ..اے ہر چیز کے رب،
(3)اے ہر چیز کے رب،ہر چیز پر اپنی قدرت کے صدقے مجھے ہرچیزمعاف فرما دیجئے یہاں تک کہ آپ مجھ سے کسی چیز کاسؤال(و حساب)نہ فرمائیں..اس پر اللہ تعالی نےفرمایا!اے احمد!یہ سامنے جنت ہے،اٹھواور اس میں داخل ہوجاؤ..(البدایہ والنھایہ)
والسلام
خادم..
لاالهالااللهمحمدرسولالله
13-5-2015

مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..اللہ تعالی ہم سب پر رحم فرمائے..حرمت اور احترام والا مہینہ "رجب المرجب" جارہا ہے..بھائیو!استغفار،استغفار..بہنو!استغفار،استغفار..گناہوں کے بوجھ سے زمین پھٹ رہی ہے..برائیوں کی کثرت سے آسمان ٹپک رہا ہے..معاصی کی کثرت سے پہاڑ لرز رہے ہیں..اور تو اور گناہوں کی زیادتی سے ہر آدمی کا دل خود اس سے تنگ ہورہا ہے..مجاہدین کرام!کثرت سے استغفار..بزرگان گرامی..بہت زیادہ استغفار..پاکباز ماؤں بہنو!دن رات استغفار..اے اللہ کے پیارو!اپنے محبوب رب کو منانے کے لئے سچی توبہ اور زیادہ استغفار..یااللہ مغفرت،یااللہ معافی،یااللہ،یااللہ..
والسلام
خادم..
لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ

استغفار مہم

حجامہ مہم

عشر مہم

مساجد مہم

رمضان مہم

مؤمنات مہم

۔قربانی مہم